Chicken Fajita Pizza Recipe In Urdu

5 PERSON 00:15 00:30
Comments (0) 32 Views 5555
Submited by Haroon from karachi

Chicken Fajita Pizza Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Fajita Pizza Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is Read More

Chicken Fajita Pizza Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Fajita Pizza Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Fajita Pizza Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members. Hide

INGREDIENTS

چکن فجیتا پیزا

چکن_____ 300 گرام کیوبز، بون لیس


چلی سوس_____ 2 کھانے کے چمچ


کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ


نمک_____ آدھ چائے کا چمچ


سرکہ_____ 1 کھانے کا چمچ


سویا سوس_____ 1 کھانے کا چمچ


لہسن_____ 1 چائے کا چمچ



ٹاپنگ کے لئے:


پیزا ساس_____ 1 کپ


کالے زیتون_____ 10 عدد


موزریلا چیز یا چیڈر چیز_____ 1 کپ


اوریگانو_____ آدھ چائے کا چمچ


مشروم_____ 1 کپ


ٹماٹر_____ 1 عدد


شملہ مرچ_____ 1 عدد



ڈو بنانے کےلئے:


میدہ_____ ڈیڑھ کپ


خمیر_____ 1 کھانے کا چمچ نیم گرم پانی میں ایک کھانے کے چمچ چینی کے ساتھ


نمک_____ آدھ چائے کا چمچ


انڈہ_____ 1 عدد


آئل_____ 2 کھانے کے چمچ


METHOD

ایک پیالے میں چکن، چلی سوس، کالی مرچ، سویا سوس، نمک، سرکہ اور لہسن ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں اور اسے بیس سے پچیس منٹ کےلئے رکھ دیں۔ اب چکن کو کڑاہی میں ڈال کر درمیانی آنچ پر تھوڑا سا گَلا لیں۔ ڈو بنانے کےلئے:ایک پیالے میں میدہ، نمک، انڈہ اور چینی ملا خمیر ڈال کر نیم گرم پانی کے ساتھ نرم گوندھ لیں۔ اوون کو ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کرنے کےلئے رکھ دیں۔ اب ڈو کو اوون میں تھوڑی دیر کےلئے رکھ کر گرم کرلیں تاکہ خمیر پھول جائے۔ اب خمیر کو بیل لیں۔ پھر اسے بیکنگ ٹرے میں رکھ کر تھوڑا سا آئل لگالیں۔ پھر چمچ کی مدد سے اس خمیر میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کرلیں۔ اب اس کے اوپر چلی سوس، چکن کیوبز، موزریلا چیز، مشروم، ٹماٹر، شملہ مرچ، زیتون اور اوریگانو ڈال کر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے بیک کرلیں۔ چکن فجیتا پیزا سرونگ کے لئے تیار ہے۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS