Chicken Fajita Roll Recipe

Chicken Fajita Roll Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Fajita Roll Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Fajita Roll Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

442

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

habiba from khi
چکن فجیتا رول (INGREDIENTS)
  1. فلنگ اجزاء
  2. چکن بون لیس------------500گرام
  3. شملا مرچ آدھا کپ
  4. ٹماٹر------------آدھا کپ
  5. چوپڈ پیاز------------1چوتھائی کپ
  6. ہری مرچیں 1کھانے کا چمچ
  7. کٹی لال مرچ------------2چائے کے چمچ
  8. لہسن پیسٹ------------2چائے کے چمچ
  9. ہاٹ ساس------------2کھانے کے چمچ
  10. لیموں کا رس------------2کھانے کے چمچ
  11. نمک------------آدھا چائے کا چمچ
  12. کھانے کا تیل------------حسبِ ضرورت
  13. ٹورٹیلا بریڈ اجزاء
  14. میدہ 2کپ
  15. بیکنگ پاؤڈر------------آدھا چائے کا چمچ
  16. نمک------------آدھا چائے کا چمچ
  17. کھانے کا تیل------------2کھانے کے چمچ
  18. سالسا ساس اجزاء
  19. چوپڈ ٹماٹر------------آدھا کپ
  20. ذیرہ پاؤڈر------------1چائے کا چمچ
  21. کٹی لال مرچ 1چائے کا چمچ
  22. چینی------------آدھا چائے کا چمچ
  23. چوپڈ پیاز------------3کھانے کے چمچ
  24. نمک------------1چوتھائی چائے کا چمچ
  25. کھانے کا تیل------------1کھانے کا چمچ
METHOD
  • فلنگ ترکیب ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے پیازکو تھوڑا سا پکا لیں۔ اب اس میں لہسن ڈال کر دو منٹ کے لئے بھون لیں۔ پھر اس میں چکن ڈال کرلائٹ براؤن ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں ہری مرچیں، کٹی لال مرچیں، ہاٹ ساس، لیموں کا رس اور نمک ڈال کر تیز آنچ پر پکائیں۔ پھر اس میں شملا مرچ اور ٹماٹر ڈال کر دو منٹ کے لئے سینک لیں۔ ڈو تیاری ترکیب
  • ایک باؤل میں میدہ، بیکنگ پاؤڈر، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کرکے نرم ڈو گوندھ لیں اور پانچ منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں۔ اب اس ڈو سے اپنی مرضی کی شکل بنا کر رول کر لیں اور چپا تی بنا لیں۔ سالسا ساس ترکیب
  • ایک باؤل میں ٹماٹر، ذیرہ، کٹی لال مرچ، چینی، پیاز، نمک اور کھانے کا تیل ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ اسمبلنگ ترکیب
  • ایک پین کو گریس کر لیں اور اس پر ٹورٹیلا ڈال کر دونوں سائیڈوں سے پکا لیں۔ اب ٹورٹیلا بریڈ لیں اور اس میں فلنگ ڈال کر اسے رول کر لیں۔ چکن فجیتا تیار ہے سالسا ساس کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions