Chicken Fillet Sandwich Recipe in Urdu

Chicken Fillet Sandwich Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Fillet Sandwich Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Fillet Sandwich Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

0:10 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

2744

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

nabiha from khi
چکن فلے سینڈوچ (INGREDIENTS)
  1. چکن بریسٹ بون لیں..... 2عدد
  2. نمک .........1/2چائے کا چمچہ
  3. کالی مرچ ..........1/2چائے کا چمچہ
  4. ایچ پی سوس ........1چائے کا چمچہ
  5. کیچپ.......... 1کھانے کا چمچہ
  6. بیڑکے اجزائ
  7. انڈا ..........1عدد
  8. خشک دودھ........ 2کھانے کے چمچے
  9. تازہ دودھ ........1/4کپ
  10. بیکنگ پاﺅڈر .........1/4چائے کا چمچہ
  11. ہاٹ ڈوگ بن .......3عدد
  12. مایونیزٍ ........ 4کھانے کے چمچے
  13. سلاد پتے حسب ضرورت
  14. سلائس کیاہو ا ٹماٹر...... 1عدد
  15. سلائس کیا ہوا کھیرا ....... 1عدد
  16. رنگز میں کٹی پیاز ..........1عدد
METHOD
  • 2عدد چکن بریسٹ بون لیس کو فنگرز میں کاٹ کر 1/2چائے کا چمچہ نمک ، 1/2چائے کا چمچہ کالی مرچ ، 1چائے کا چمچہ ایچ پی سوس اور 1کھانے کا چمچہ کیچپ کے ساتھ 30منٹ کے لیے میری نیٹ کرلیں اب انھیں تیار کیے ہوئے بیٹر میں ڈپ کرکے لائٹ گولڈن ہونے تک ڈیپ فرائی کریں اور نکال لیں ۔ پھر 3عددہاٹ ڈوگ بن کو کاٹ کر اُن پر 4کھانے کے چمچے مایونیز لگائیں اور اوپر فرائی کی ہوئی چکن کو 1عدد سلائس کیا ہوا ٹماٹر، 1عدد سلائس کیا ہوا کھیرا ، 1عدد رنگز میں کٹی پیاز اور حسب ضرورت سلاد پتے رکھیں آخر میں فرائزاور کولسلاسیلیڈکے ساتھ سرو کریں
Reviews & Discussions