Chicken Fries

Chicken Fries is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Fries with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Fries from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Fries

Person Person

5-6 persons

time Time

0:20 - 0:35

comments Comments

0

reviews Views

918

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
چکن فرائز (INGREDIENTS)
  1. چکن قیمہ_____ 1کلو
  2. جیلپینو_____ آدھا کپ
  3. چیڈر چیز_____ 1کپ
  4. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  5. سفید مرچ_____ 1چائے کا چمچ
  6. اٹالین سیزننگ_____ 1چائے کا چمچ
  7. دودھ_____ 2کپ
  8. سرکہ_____ 2کھانے کے چمچ
  9. میدہ_____ آدھا کپ
  10. کارن فلار_____ آدھا کپ
  11. کلای مرچ_____ آدھا چائے کا چمچ
  12. بریڈ کرمز_____ حسبِ ضروت
  13. ڈِپ بنانے کے اجزاء:
  14. کیچپ_____ آدھا کپ
  15. مایونیز_____ آدھا کپ
  16. مسٹرڈ پیسٹ_____ 2کھانے کے چمچ
  17. سبز مرچیں_____ 3کھانے کے چمچ
  18. نمک_____ 1چوتھائی چائے کا چمچ
  19. کالی مرچ_____ 1چائے کا چمچ
  20. کالا زیتون_____ 1اور آدھا کھانے کا چمچ
METHOD
  • فرائز بنانے کی ترکیب: ایک باؤل میں چکن قیمہ، جیلپینو، چیڈر چیز، نمک، سفید مرچ اور اٹالین سیزننگ ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں۔ اب لکڑی کی سیخیں لیں اور ان پر قیمہ لگاکرفرائز کی طرح شکل بنا ئیں اور پندرہ سے بیس منٹ فریج میں رکھ دیں۔ پھر ایک باؤل میں دودھ اور سرکہ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور پندرہ منٹ کے لئے سائیڈ پر رکھ دیں، بٹر ملک تیارہے۔ اب ایک دوسرے باؤل میں بٹر ملک، میدہ، کارن فلار اور کالی مرچ ڈال کراچھی طرح مکس کرکے پیسٹ بنا لیں۔ پھر فرائز کو بٹر ملک مکسچر اور بریڈ کرمز میں اچھی طرح کوٹ کریں اور گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ ڈِپ بنانے کی ترکیب: ایک باؤل میں کیچپ، مایو، مسٹرڈ پیسٹ، سبز مرچیں نمک،کالی مرچ اور زیتون ڈال کر تمام اجزا اچھی طرح مکس کریں، ڈِ پ تیار ہے۔ تازہ فرائی کئے فرائز کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions