Chicken on Roasted Potato Recipe

Chicken on Roasted Potato Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken on Roasted Potato Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken on Roasted Potato Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

471

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

seher from khi
چکن آن روسٹڈ پوٹیٹو (INGREDIENTS)
  1. آلو تین عدد درمیانے
  2. تیل تلنے کے لیے
  3. چکن کا قیمہ تین سو گرام
  4. پیاز ایک عدد
  5. لال شملہ مرچ ایک عدد
  6. ہری مرچ تین عدد
  7. پودینہ ایک چوتھائی گٹھی
  8. پارسلے ایک چوتھائی گٹھی
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی
  11. انڈا آدھا
  12. ہرے زیتون پانچ سے چھ عدد سلائس کئے ہوئے
METHOD
  • پہلے آلو کو ایک چوتھائی انچ موٹے سلائس کاٹ کر تیل میں اتنا فرائی کریں کہ ہلکا گولڈن ہو جائیں۔
  • اب چوپر میں چکن کے قیمے میں پیاز، شملہ مرچ، ہری مرچ، پودینہ، پارسلے، نمک، پسی کالی مرچ اور انڈے کے ساتھ پیس لیں۔
  • جب قیمہ تیار ہو جائے تو فرائی کیے ہوئے آلو کو چکنی کی ہوئی اوون ٹرے پر رکھیں۔
  • اب ایک ایک کھانے کا چمچ قیمہ کو آلو کے اوپر رکھیں۔
  • پھر اسے دو سو ڈگری سینٹی گریڈ پر آٹھ سے دس منٹ کے لیے بیک کریں۔
  • جب ہلکا سنہرا رنگ آجائے تو نکال کر سلائس کیے ہوئے زیتون سے گارنش کریں اور پارسلے کا ایک ایک پھول رکھ کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions