پہلے دو بون لیس چکن بریسٹ ،ایک چائے ایک چمچہ نمک ،آدھا چائے کا چمچہ کالی مرچ ،دو کھانے کے چمچے کارن فلار،ایک عدد انڈا،دو عدد ہری مرچ ،دو کھانے کے چمچے گارلک سوس ،دو کھانے کے چمچے سراشا سوس اور ایک کھانے کا چمچہ سرکہ ملا کر چوپ کرلیں ۔پھر ہر سلائس کو چار ٹرائی اینگلز میں کاٹ کر ڈیپ فرائی کرلیں ۔