Chicken Quesadilla Recipe In Urdu

Chicken Quesadilla Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Quesadilla Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Quesadilla Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Quesadilla Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

804

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Hafsa from Islamabad
چکن کیسیڈیلا (INGREDIENTS)
  1. آئل_____ 1 کھانے کا چمچ
  2. پیاز چوپ_____ آدھ پیاز
  3. لہسن چوپ_____ 1 چائے کا چمچ
  4. سبز شملہ مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ
  5. لال شملہ مرچ_____ 2 کھانے کے چمچ
  6. ٹماٹر_____ 2 عدد
  7. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  8. لال مرچ پسی ہوئی_____ ڈیڑھ چائے کا چمچ
  9. پیا ز پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  10. پیپریکہ_____ 1 چائے کا چمچ
  11. لہسن پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  12. اوریگانو_____ آدھ چائے کا چمچ
  13. چکن کیوب_____ 200 گرام
  14. ٹورٹیلا_____ 2 عدد
  15. موز ریلہ چیز_____ 50 گرام
  16. چیڈر چیز_____ 50 گرام
  17. کالا زیتون_____ 5گرام
  18. جیلا پینو_____ 5 گرام
METHOD
  • ایک برتن میں آئل ڈال کر اس میں پیاز ،لہسن ،سبز شملہ مرچ ،لال شملہ مرچ ،ٹماٹر،نمک ،پیاز پاؤڈر ،لال مرچ پسی ہوئی ،پیپریکہ پاؤڈر ،لہسن پاؤڈر اور اوریگانو ڈال کر تھوڑا سا پکائیں اب چکن ڈال کر چکن کے گلنے تک پکائیں ۔ اب پین میں ایک چمچ آئل ڈال کر ٹورٹیلا کو براؤن کر لیں اب گرل کو آئل لگا لیں اور اس پر ٹورٹیلاڈال کر اس پرموزریلہ چیزاور چیڈر چیز ڈال دیں۔ اب اس پر تیار کیا ہوا چکن ڈال دیں ۔ اب دوبارہ اس پر موزریلہ چیز ، چیڈر چیز،کالا زیتون اور جیلا پینو ڈال کر اس کے اوپر ٹورٹیلا رکھیں اور دو نوں اطراف سے لائٹ براؤن کر لیں ۔ آپکامزیدار چکن کیسیڈیلا تیار ہے،
Reviews & Discussions