Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu

Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Reshmi Kabab Recipe In Urdu

Person Person

5

time Time

00:30 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

568

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Abeer from Islamabad
چکن ریشمی کباب (INGREDIENTS)
  1. چکن قیمہ (دو بار گرائنڈ کیا ہو)_____ آدھ کلوا
  2. لہسن ادرک پیسٹ_____ 1 کھانے کا چمچ
  3. پیاز_____ 1 عدد
  4. کالی مرچ (کٹی ہوئی ) _____آدھ چائے کا چمچ
  5. ہری الائچی (بیج کٹے ہوئے) _____ 1 تہائی چائے کا چمچ
  6. سفید زیرہ پاوڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  7. کالا زیرہ پاوڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  8. پاپریکا پاوڈر_____ 1 تہائی چائے کا چمچ
  9. دار چینی پاوڈر_____ 1 تہائی چائے کا چمچ
  10. سفید مرچ_____ پاوڈر 1 تہائی چائے کا چمچ
  11. کریم_____ 2 سے 3 کھانے کے چمچ
  12. دہی_____ 2 سے 3 کھانے کے چمچ
  13. بیکنگ پاوڈر_____ 1چٹکی
  14. ہری مرچ (باریک کٹی ہوئی ) _____ 5سے چھ عدد
  15. تیل_____ 2 سے 3 کھانے کے چمچ
  16. نمک_____ حسب ذائقہ
METHOD
  • ایک چوپر میں تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں اب ہاتھوں کو تیل کی مدد سے گریس کرکے قیمہ کو لمبائی میں اسکیور یا راڈ پر لگا کر کباب کی شکل دے دیں اب اسے کوئلوں پر پکائیں، بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلوں کا دھواں دے سکتے ہیں جب کباب تیار ہوجائیں تو سرونگ پلیٹر پر رکھ کر سبزیوں سے گارنش کرکے سرو کریں
Reviews & Discussions