Chicken Tikka Pizza Recipe In Urdu

Chicken Tikka Pizza Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chicken Tikka Pizza Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chicken Tikka Pizza Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chicken Tikka Pizza Recipe In Urdu

Person Person

2

time Time

00:40 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

235

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Parveen from Lahore
چکن تکہ پیزا (INGREDIENTS)
  1. چکن بونلیس_____ 300 گرام
  2. سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچ
  3. چکن_____ تِکہ مصالحہ چار کھانے کے چمچ
  4. انڈہ_____ آدھ انڈا
  5. چینی_____ 2 کھانے کے چمچ
  6. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  7. خشک دودھ _____ 1کھانے کا چمچ
  8. •ییسٹ_____ 1 چائے کا چمچ
  9. •سوجی_____ 2 کھانے کے چمچ
  10. •دیسی گھی_____ 1 کھانے کاچمچ
  11. •کھانے کا تیل_____ 1 کھانے کا چمچ
  12. •پانی_____ حسبِ ضرورت
  13. •میدہ_____ 300 گرام
  14. •چلی گارلک سوس_____ 2 کھانے کے چمچ
  15. •اوریگانو_____ 1 چائے کا چمچ
  16. •پیاز_____ آدھی
  17. •ٹماٹر_____ آدھی
  18. •سبز شملہ مرچ_____ آدھی
  19. •کالا زیتون_____ 15 گرام
  20. •سبز مرچ_____ 2 عدد
  21. •موزریلہ چیز_____ 250 گرام
METHOD
  • ایک پین میں چکن لیں اور اس میں سرکہ ڈال کر ہلکا سا پکا لیں ۔ اب اس میں چکن تِکہ مصالحہ اور کھانے کاتیل ڈال کر دو منٹ تک پکا لیں ۔ اب ایک برتن میں میدہ لیں ارو اس میں انڈے ،چینی ، نمک،خشک دودھ ،ییسٹ،سوجی ،گھی ،کھانے کاتیل اور پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کر کے گوندھ لیں ۔ اب بیلنے پر میدہ ڈال کر گوندھے ہوئے مکسچر کی ڈو بنا لیں ۔ اب سانچے پر کھانے کا تیل لگائیں اور تیار کی ہوئی ڈو کو سانچے پر رکھ کر تیس منٹ تک ڈھک کر رکھ دیں ۔ اب اس پر چلی گارلک سوس ،پیاز ،موزریلہ چیز ،تیار کیا ہوا چکن ،موزریلہ چیز، اوریگانو ،پیاز ٹماٹر سلائس ،سبز شملہ مرچ ، کالا زیتون ، سبز مرچ اورموزریلہ چیز ڈال کر 180ڈگری سینٹی گریڈ پر پندرہ سے بیس منٹ اوون بیک کر لیں ۔
Reviews & Discussions