Chinese Chicken Pulao Biryani Recipe in Urdu

Chinese Chicken Pulao Biryani Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chinese Chicken Pulao Biryani Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chinese Chicken Pulao Biryani Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:25

comments Comments

3

reviews Views

14655

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ferwa from Pishawar
چائنیز چکن پلاؤ بریانی (INGREDIENTS)
  1. چاول باسمتی ایک کلو(ایک گھنٹے پہلے پانی میں بھگو دیں)
  2. مرغی (چھوٹے پیس کر والیں)ایک کلو(بون لیس)
  3. ہری پیاز چار عدد(سفید حصہ ہٹا کر باریک کاٹ لیں)
  4. گاجر چار عدد(پتلے اور چھوٹے کیوبز کاٹ لیں)
  5. شملہ مرچیں 4-6عدد(پتلے اور چھوٹے کیوبز کاٹ لیں)
  6. ادرک، لہسن پیسٹ دو کھانے کے چمچے
  7. سیاہ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچہ
  8. لونگ (باریک پیس لیں)5-6عدد
  9. اجوائن (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچہ
  10. دار چینی ایک انچ کا ٹکڑا(باریک پیس لیں)
  11. سونف ایک چائے کا چمچہ(باریک پیس لیں)
  12. چائنیز نمک دو کھانے کے چمچے
  13. سرکہ دو چائے کے چمچے
  14. سویا سوس دو کھانے کے چمچے
  15. نمک حسب ذائقہ
  16. زعفران چٹکی بھر
  17. گھی حسب ضرورت
  18. ہری مرچیں(بڑی ) 8-10عدد
METHOD
  • گوشت میں ادرک، لہسن کا پیسٹ، تھوڑا سرکہ، سویا سوس، زعفران اور نمک ڈال کر میرینیٹ کرکے رکھ دیں۔ اس کے بعد اسے دھیمی آنچ پر فرائی کر کے گولڈن کر کے نکال لیں۔ ایک پتیلی لیں اس میں گھی گرم کر کے اس میں ہری پیاز ڈال کر اسٹرفرائی کر لیں۔ اس میں گاجر اور شملہ مرچیں شامل کر لیں اور اچھی طرح چمچہ چلائیں۔ اس میں سیاہ مرچ پاؤڈر، لونگ، دار چینی، سونف ، اجوائن، نمک اور چائنیز نمک ڈالیں۔ ایک چائے کا چمچہ سرکہ اور ایک چائے کا چمچہ سویا سوس ڈال کر فرائی کیا ہوا گوشت اور بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں اور اس میں اتنا پانی شامل کر یں کہ چاول کھڑے کھڑے رہیں، ابال آنے کے بعد دم پر رکھ دیں۔ آخر میں بڑی ہری مرچیں ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور سرو کر یں۔
Reviews & Discussions

Cooking is fun for those who believe in making delicious food. I learnt so many dishes from online recipes, and chinese chicken pulao biryani is one of them. Don’t have words to thank you guys enough for this incredible service.

  • Usman, Islamabad
  • Sat 28 Jan, 2017

nice dish

  • abeesha, burewala
  • Wed 16 Nov, 2011

nice dish

  • abeesha, burewala
  • Wed 16 Nov, 2011