Chocolate Cake Recipe in Urdu

Chocolate Cake is an ideal sweet recipe for any celebration. It is very easy to prepare and gives you unique taste of Sweetness that you will remember ever. So let’s try this easy homemade Chocolate Cake recipe at your home.

Chocolate Cake Recipe in Urdu

Person Person

as desired

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

49019

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Nayar from
چاکلیٹ کیک (INGREDIENTS)
  1. * کیک مکسچر پانچ سو گرام (چاکلیٹ) * انڈے تین عدد * دودھ ایک کپ (ایک سو نوے ملی لیٹر) * تیل آدھا کپ (نوے ملی لیٹر) * مکھن پانچ سے چھ کھانے کے چمچ * ٹوپنگ کے لیے: * کریم دو پیکٹ) * چیری ایک کپ * آئسنگ شوگر ایک کپ * چینی آدھا کپ * کوکو پاؤڈر آدھا کپ * مکھن چار سو گرام (بغیر نمک)
METHOD
  • 1. اسپنچ بنانے کے لیے مکسنگ باؤل میں انڈوں کو ڈالیں اور ایک بیٹر کی مدد سے پھینٹ لیں۔ 2. اب اس میں تیل اور دودھ شامل کرکے دوبارہ سے پھینٹیں۔ 3. پھر کیک مکسچر ڈال کر چمچ کی مدد سے فولڈ کرلیں۔ 4. یاد رہے کہ آمیزہ گاڑھا رہے۔ 5. اب مائیکروویو پروف کیک کا یا مائیکروویو پروف انچ کا سانچہ لیں اور اچھی طرح سے مکھن لگائیں اور کیک کے بیٹر کو ڈال کر سیٹ کرلیں۔ 6. پھر سانچے کو مائیکروویو میں رکھیں اور سو فیصد مائیکروویو دس منٹ کے لیے رکھ دیں۔ 7. اب کیک کے سانچے کو نکالیں اور سرونگ ڈش پر اسپنچ کو پلٹ کر نکال کر درمیان سے کاٹ لیں۔ 8. اسپنچ تیار ہے۔ 9. ٹوپنگ کے لیے: 10. ٹوپنگ کے لیے پین میں پانی ڈالیں اور اس میں چینی کو حل کرلیں۔ 11. اب اس میں کافی شامل کرکے مکس کرلیں اور سیرپ تیار کرکے کیک پر اچھی طرح سے ڈالیں۔ 12. پھر آئسنگ شوگر، کریم اور مکھن کو اتنا پھینٹیں کہ فلفی سا ہو جائے۔ 13. اب اس کے دو حصے کرکے ایک میں کوکو پاؤڈر شامل کریں اور اسے کیک پر اچھی طرح لگائیں۔ 14. پھر بچی ہوئی کریم سے کیک کے اوپر ٹوپنگ کریں اور چیری سے گارنشنگ کرکے سرو کریں۔
Reviews & Discussions

chocolate cake banane ka tariqa batia

  • zain khan, marvi twon
  • Wed 24 Dec, 2014

hi what is Ice sugar ?

  • tariq, taxila
  • Sat 17 Dec, 2011