Chocolate Chip Muffins Recipe In Urdu

Chocolate Chip Muffins Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Chip Muffins Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Chip Muffins Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chocolate Chip Muffins Recipe In Urdu

Person Person

2

time Time

00:30 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

363

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Beeni from Islamabad
چوکلیٹ چِپ مفنز (INGREDIENTS)
  1. مکھن_____ 125گرام
  2. کیسٹرو شوگر_____ 180گرام
  3. میدہ_____ 1کپ
  4. کوکوپاؤڈر_____ 2کھانے کے چمچ
  5. بیکنگ پاؤڈر_____ 1-1/2چائے کا چمچ
  6. انڈے_____ 3عدد
  7. وہیپ کریم_____ 4کھانے کے چمچ
  8. چوکلیٹ چپ_____ 70گرام
  9. ونیلا ایسنس_____ 1چائے کا چمچ
METHOD
  • ایک باؤل لیں میں چوکلیٹ چپ لیں اور اس میں میدہ ڈال کر مکس کرلیں ۔ اب میدہ اور بیکنگ پاڈر کو چھان لیں ۔ ۔اب ایک بیٹر میں مکھن اورچینی ڈال کر چھ سے آٹھ منٹ تک بیٹ کرکے فوم بنا لیں اورتین انڈے باری باری ڈال دیں ۔ اب اس میں ونیلا ایسنس ڈال کر مکس کرلیں ۔ اب تیا رکیے ہوئے مکسچر میں تیار شدہ مید ہ،کوکو پاؤڈر ،چوکلیٹ چپ اور وہیپ کریم ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں اب اس مکسچر کو مولڈ میں بھر کے 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر 18-20اوون بیک کر لیں ۔ اب وہیپ کریم اور چوکلیٹ چپ کو بطور ٹوپنگ استعمال کرلیں ۔ آپکا مزیدار چوکلیٹ چِپ مفنزتیار ہے ۔
Reviews & Discussions