Chocolate Rain Out Cookies Recipe in Urdu

Chocolate Rain Out Cookies Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chocolate Rain Out Cookies Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chocolate Rain Out Cookies Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

7216

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Laraib Ajmal from
چاکلیٹ ریزن اوٹ کوکیز (INGREDIENTS)
  1. براؤن شوگر ۔۔ آدھا کپ
  2. کاسٹر شوگر ۔۔ آدھا کپ
  3. اخروٹ ۔۔ آدھا کپ
  4. ریزن ۔۔ 4/1 کپ
  5. چاکیلٹ چیپ ۔۔ 4/1 کپ
  6. اوٹس ۔۔ ایک سے آدھا کپ
  7. میدہ ۔۔ ایک کپ
  8. ونیلا ایسنس ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. بیکنگ پاؤڈر ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  10. بیکنگ سوڈہ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
  11. مکھن ۔۔ 150 گرام
  12. انڈہ ۔۔ ایک عدد
  13. نمک ۔۔ ایک چٹکی
METHOD
  • اوون کو 180 ڈگری سینٹی گریڈ پر گرم کریں۔ ایک باؤل میں کاسٹر شوگر، براؤن شوگر، مکھن، انڈہ اور ونیلا ایسنس ڈآل کر پھینٹ لیں۔ میدے میں بیکنگ پاؤڈر، بیکنگ سوڈا اور نمک ڈال کر چھان لیں۔ پھر اس میں اوٹس، ریزن، چاکلیٹ چیپس اور اخروٹ ملائیں۔ گریس بیکنگ ٹرے میں لگائیں اور ایک ایک چمچہ مکسچر ڈالتے جائیں۔ اوون میں پندرہ منٹ تک بیک کر کے سرو کریں۔
Reviews & Discussions