Chutney Gosht Recipe In Urdu

Chutney Gosht Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Chutney Gosht Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Chutney Gosht Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Chutney Gosht Recipe In Urdu

Person Person

time Time

-

comments Comments

0

reviews Views

300

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Tahreem from karachi
چٹنی گوشت (INGREDIENTS)
  1. بیف بون لیس_____ 1 کلو
  2. پیاز_____ 1 عدد
  3. ٹماٹر_____ 5 عدد
  4. تیل_____ 1 تہائی کپ
  5. نمک_____ 1 چائے کا چمچ
  6. لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
  7. ادرک_____ 1 کھانے کا چمچ
  8. ہلدی_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. چلی پاؤڈر_____ 2 کھانےکے چمچ
  10. لیموں کا رس_____ 3 کھانے کے چمچ
  11. بگھار کے لئے:
  12. تیل_____ 1 چوتھائی کپ
  13. کڑی پتہ_____ چند عدد
  14. ثابت لال مرچیں_____ 10 سے بارہ عدد
  15. زیرہ_____ 2 کھانے کے چمچ
METHOD
  • گوشت میں ہلدی اور لال مرچ ملائیں۔ ایک برتن میں ایک لیٹر پانی ڈالیں اور گوشت کو آبل آنے پر گلنے تک پکائیں۔ چولہے سے اتار کر گوشت کوٹ رکھیں۔ تیل گرم کر کے اس میں ادرک،لہسن اور پیاز فرائی کر لیں۔ ٹماٹر چھیل کر چاپ کریں اور کری میں ملا کر پکائیں اور اس میں گوشت اور لیموں شامل کر کے پانچ منٹ تک پکا کر اتار لیں۔ بگھار کے لئے: تمام اجزاء کو پکا کر گوشت پر ڈالیں۔ اوپر سے چٹنی اور ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کر کے پیش کریں۔
Reviews & Discussions