Coco Recipe in Urdu

Coco Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Coco Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Coco Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7511

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Haniya Khan from
کوکو (INGREDIENTS)
  1. پالک(ابلے اور چوپ کیے ہوئے) ایک پیالی
  2. ٹماٹر(چوپ کئے ہوئے) دو عدد
  3. لہسن(چوپ کئے ہوئے) تین جوئے
  4. پیاز(چوپ کی ہوئی) ایک عدد
  5. کٹی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  6. کٹا ہوا سفید زیرہ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
  7. پسی ہوئی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  8. کٹا ہوا دھنیا ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
  9. انڈے ۔۔ چار عدد
  10. موزریلا پنیر(کدولش) ایک پیالی
  11. نمک ۔۔ حسب ذائقہ
  12. تیل ۔۔ آدھا پیالی
  13. ہرا دھنیا ۔۔ سجانے کے لئے
METHOD
  • دیگچی میں دو کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لہسن اور پیاز سنہری کریں۔ اس میں انڈے اور پنیر کے علاوہ باقی تمام اجزاء ڈالیں اور پانچ منٹ تک پکا کر ایک پیالے میں نکال لیں۔ اس میں انڈے ڈال کر اچھی طرح ملائیں۔ ایک پائی ڈش میں پاقی تیل گرم کریں اور آمیزہ ڈال کر چمچے کی مدد سے ہموار کریں اور چند منٹ تک پکائیں۔ اس کے اوپر پنیر چھڑکیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180 سیٹی گریڈ پر دس منٹ تک پاکا کر نکال لیں۔ مزیدار کوکو ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں۔
Reviews & Discussions