Cream Cherry Custurd Recipe in Urdu

Cream Cherry Custurd Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cream Cherry Custurd Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cream Cherry Custurd Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

1:15 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

7394

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Simi from Karachi
کریم چیری کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. کسٹرڈ دو پیکٹ
  2. دودھ ایک لیٹر
  3. چینی ایک پیالی
  4. کریم آدھی پیالی
  5. چیری ایک چھوٹا ڈبا
METHOD
  • دودھ دیگچی میں ڈال کر چولہے پر چڑھا دیجئے۔ تھوڑے سے پانی یا دودھ میں کسٹرڈ گھول لیجئے۔ جب دودھ ابلنے لگے تو اس میں کسٹرڈ ڈال دیجئے اور ساتھ ساتھ چمچہ ہلاتے جائیے تاکہ گٹھلی نہ بننے پائے۔ تھوڑا سا گاڑھا ہونے پر چینی ڈال دیجئے اور مزید پکائیے۔ گاڑھا ہو جائے تو اتار لیجئے اور کسی برتن میں ڈال کر جمنے کیلئے فریج میں رکھ دیجئے۔ جم جائے تو کریم پھینٹ کر اس طرح ڈال دیجئے کہ سارے کسٹرڈ پر اس کی پتلی سی تہہ پھیل جائے۔کریم کے اوپر چیری ڈبے سے نکال کر سجا دیجئے۔لذیذ کریم چیری کسٹرڈ تیار ہے۔
Reviews & Discussions