Cream Custerd Recipe in Urdu

Cream Custerd Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cream Custerd Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cream Custerd Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:10

comments Comments

3

reviews Views

9574

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sono from karachi
کریم کسٹرڈ (INGREDIENTS)
  1. چینی پسی ہوئی کھانے کے پانچ چمچے
  2. دودھ ڈیڑھ پیالی
  3. انڈے دو عدد
  4. انڈے کی زردی ایک عدد
  5. لیموں ایک عدد
  6. کریم ایک کپ
  7. ونیلا ایسنس دو قطرے
  8. گریس پروف کاغذ ایک عدد
METHOD
  • کسٹرڈ کے برتن یا سانچے میں کھانے کے دو چمچے چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھئے۔ چینی پگھل کر براؤن ہو جائے تو اتار لیجئے اور برتن کپڑے سے پکڑ کر ہلائیے تاکہ چینی برتن یا سانچے کے سارے پیندے میں یکساں طور پر لگ جائے۔دودھ میں انڈے پھینٹ لیجئے۔ پھر زردی ڈال کر پھینٹ لیجئے۔ چینی اور ایسنس ڈال کر اتنا پھینٹئے کہ جھاگ ہی جھاگ بن جائے۔ یہ سارا آمیزہ کسٹرڈ کے برتن یا سانچے میں ڈال لیجئے۔ ایک کھلے منہ کی پتیلی لیجئے۔ اس میں آٹے کی چھلنی الٹ کر رکھیے اور اس پر کسٹرڈ کا برتن یا سانچہ رکھ دیجئے۔ اس پتیلی میں اتنا پانی ڈالیے کہ کسٹرڈ کا برتن یا سانچہ آدھا پانی کے اندر اور آدھا باہر ہو۔ اس پانی میں لیموں کا رس شامل کر دیجئے برتن یا سانچہ گریس پروف کا غذ سے ڈھک دیجئے اور پھر پتیلی کا ڈھکنا بند کر کے آدھے گھنٹے تک پکائیے۔ آدھے گھنٹے بعد کسٹرڈ میں سلائی یا تنکا ڈال کر دیکھئے۔ صاف نکل آئے تو کسٹرڈ تیار ہے۔ ورنہ مزید پکائیے۔ پک جائے تو اتار لیجئے۔ اور ٹھنڈا کر کے شوق فرمائیے۔
Reviews & Discussions

I ate this really delicious food at my in laws’ house last weekend. I liked Korma the most among all. I asked her to share the recipe and she recommended me this aromatic and delicious cream custerd recipe.

  • Rehan, Islamabad
  • Thu 02 Feb, 2017

thanks of telling eid white custerd resipy.i love custerd.kash zaib bon nisa mujh appne hath sey bana howa custerd khila sakti.i miss u custerd with sweet zaibow.take care pakistan.

  • sharafat Faqr, khanewal
  • Thu 04 Oct, 2012

i want to learn how to make cream custerd.

  • husna razzaq, kerman
  • Wed 29 Sep, 2010