Cream Puff Recipe in Urdu

Cream Puff Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Cream Puff Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Cream Puff Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:30

comments Comments

0

reviews Views

7124

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

hummmna from
کریم پف (INGREDIENTS)
  1. میدہ ----- دو سو پچاس گرام
  2. نمک ------ بارہ گرام
  3. انڈے ----- آٹھ عدد
  4. کریم ----- ڈھائی ملی لیٹر
  5. چاکلیٹ ----- سوا ملی لیٹر (مائع)
  6. مکھن ----- دو سو پچاس گرام
METHOD
  • سب سے پہلے نمک اور مکھن کو اچھی طرح پانی میں مکس کر کے ابال لیں- دوسرے مرحلے میں میدہ کو ابلے ہوئے مکسچر کے ساتھ ہلکی آنچ پر پانچ منٹ تک پکائیں- اب اس تمام مکسچر کو بلینڈر میں ڈال کر اور مکس کرلیں- اس کے بعد تمام انڈوں کو پھینٹ لیں- اور آہستہ آہتسہ اس مسکچر میں انڈے شامل کریں- اب تیار کئے ہوئے مکسچر کو کون میں ڈال کر ٹرے میں ایک کے بعد ایک ٹکیاں ڈالتے رہیں پھر اس ٹرے کو 30 منٹ کے لیے بیک کریں- جب ٹھنڈا ہوجائے تو درمیان سے کاٹ لیں- فریش کریم کو پھینٹ لیں اور کٹے ہوئے حصے میں بھر دیں- اور اوپر سے فریش چاکلیٹ ڈال دیں- لذیز کریم پف تیار ہے-
Reviews & Discussions