Creamed Steak

Creamed Steak is regarded among the popular dishes. Read the complete Creamed Steak with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Creamed Steak from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

337

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amna from khi
کریمڈ اسٹیک (INGREDIENTS)
  1. انڈر کٹ دو عدد اسٹرپس میں کٹے ہوئے
  2. مکھن چار کھانے کے چمچ
  3. پیاز ایک عدد باریک کٹی ہوئی
  4. مشروم دو عدد بڑے
  5. نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  6. لہسن کے جوئے دو عدد کچلے ہوئے
  7. پارسلے ڈیڑھ چائے کا چمچ کٹے ہوئے
  8. بیزل لیوز ایک چائے کا چمچ خشک
  9. اوریگانو لیوز ایک چائے کا چمچ خشک
  10. ادرک آدھا چائے کا چمچ
  11. کریم ایک کپ
  12. اچاری کھیرا دو عدد
  13. پارمزان چیز آدھا کپ
  14. چیڈر چیز آدھا کپ
METHOD
  • پین میں مکھن گرم کرکے پیاز اور مشروم ڈال کر سوتے کر لیں۔
  • اس کے بعد اسٹیک اور نمک ڈال کر اچھی طرح بھون لیں۔
  • اب اس میں لہسن کے جوئے، کٹے پارسلے، بیزل لیوز، اوریگانو لیوز اور ادرک شامل کر دیں۔
  • ساتھ ہی کریم، پکلڈ، پارمزان چیز اور چیڈر چیز ڈال کر مکس کر لیں۔
  • پھر اسے ڈھانپ کے دس سے پندرہ منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں، یہاں تک کہ سوس گاڑھا ہو جائے۔
  • اب تیار سوس کو میشڈ پوٹیٹوز کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions