Creamy Peas Soup Recipe in Urdu

Creamy Peas Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Creamy Peas Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Creamy Peas Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

3455

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sanobar hayat from
کریمی پیز(مٹر) سوپ (INGREDIENTS)
  1. مٹر۔۔۔ آدھا کلو
  2. نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ
  3. لہسن۔۔۔ ایک چائےکا چمچ
  4. پیاز ایک عدد درمیانی
  5. چکن بریسٹ۔۔۔ 100 گرام
  6. کٹی ہوئی کالی مرچ۔۔۔۔آدھا چائے کا چمچ
  7. سار کریم۔۔۔چار کھانے کے چمچ
  8. چکن پاؤڈر۔۔۔ دو کھانے کے چمچ
  9. لیموں کا رس۔۔۔دو کھانے کے چمچ
  10. کوکنگ آئل۔۔۔۔ دوسے تین کھانے کے چمچ
METHOD
  • چار سے پانچ پیالی میں چکن پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور اسے ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ ابال لیں تاکہ یخنی تیار ہو جائے۔ چکن بریسٹ دھو کر اس پر کھانےکا چمچ کو اولیو آئل، نمک، لہس، کالی مرچ لگاکر پندرہ سے بیس منٹ کے لئے فریج میں رکھ دیں۔ پھر گرل پین کو پانچ سے سات منٹ تک گرم کریں اور اس پر چکن کو ایک طرف سے سنہرا ہونے تک گرل کریں پھر پلٹ کر دوسری طرف سے بھی سنہرا گرل کرلیں۔ چولہے سے اتار کر چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں۔ پین میں اولیو آئل ڈال کر اس میں باریک چوپ کی ہوئی پیاز ڈالیں اور اسے ہلکا نرم ہونے تک فرائی کریں۔ پھر اس میں مٹر کے دانے ڈال کر فرائی کریں اور تیار کی ہوئی یخنی کو ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں، جب مٹر گل جاےئ تو چولہے سے اتار کر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر بلینڈر کرلیں۔ دوبارہ سے پین میں ڈال کر چولہے پر رکھیں اور اس میں سار کریم، لیموں کا رس، نمک اور گرل چکن شامل کردیں۔ ہلکی آنچ پر پانچ سے سات منٹ تک پکاکر چولہے سے اتار لیں اور پیالے میں نکال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions

I am very eager to eat the chicken corn soup and this soup looking very tasty and I hope this really tasty when I made it tomorrow by following this recipe

  • sadaf, lahore
  • Mon 31 Oct, 2016