Crispy Chicken Broast Recipe In Urdu

Crispy Chicken Broast Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Crispy Chicken Broast Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crispy Chicken Broast Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Crispy Chicken Broast Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:40 - 00:20

comments Comments

0

reviews Views

497

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Amaan from Lahore
کرسپی چکن بروسٹ (INGREDIENTS)
  1. مرغی_____ 1 عدد چھ پیس کرلیں
  2. میدہ_____ آدھ کپ
  3. کارن فلور_____ آدھ کپ
  4. انڈہ_____ 1 عدد
  5. بیکنگ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  6. سیاہ مرچ_____ 1 چائے کا چمچ
  7. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  8. لال مرچ_____ 1 چائے کا چمچ پسی ہوئی
  9. آلو کے چپس_____ 1 کپ
  10. کارن فلیکس_____ 1 کپ
  11. سویاسوس_____ 2 کھانے کے چمچ
  12. سرکہ_____ 2 کھانے کے چمچ
  13. پانی_____ حسبِ ضرورت
  14. گھی_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • مرغی میں نمک، سیاہ مرچ، لال مرچ، سویاسوس اور سرکہ لگا کر پانچ سے چھ گھنٹے کے لیے چھوڑ دیں۔ پھر اسے اسٹیم کرلیں۔ اب میدہ، کارن فلور، انڈا، بیکنگ پاؤڈر اور ٹھنڈا پانی ایک چوتھائی کپ ملا کر پیسٹ بنالیں۔ اب اس میں لال مرچ پسی ہوئی ملا دیں۔ آلو کے چپس اور کارن فلیکس لیں اور دونوں کو گرائنڈر میں باریک پیس لیں۔ اب ایک ایک پیس بیٹر میں ڈبوئیں۔ اس کے بعد چپس اور کارن فلور کا چورا لگا کر گھی میں ڈیپ فرائی کرلیں۔ تیار ہونے پر فرائز اور کولسلا کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions