Fried Wonton Recipe in Urdu

Fried wonton is commonly found in a number of Chinese cuisines. It is one of the best famous snacks around the world. You may enjoy this easy homemade recipe at your home by the help of this special Chef Gulzar Recipe so try this to make your evening scrumptious.

recipe

Person Person

4

time Time

0:25 - 0:10

comments Comments

2

reviews Views

23523

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ruksana aftab from
تلے ہوئے وانٹون (INGREDIENTS)
  1. وانٹوں کے پٹیوں کے اجزاﺀ
  2. میدہ ------ 250 گرام
  3. انڈے ------ تین عدد
  4. نمک ----- حسب ذائقہ
  5. تیل ------ تلنے کے لیے
  6. بھرنے کے اجزاﺀ
  7. مرغی بغیر ہڈی کی ( ابال کر چھوٹے چوکور ٹکڑے کرلیں) ------ 250 گرام
  8. ہری پیاز ---- دو ڈنڈیاں
  9. انڈہ ----- ایک عدد
  10. پسا ہوا لہسن ----- ایک چائے کا چمچ
  11. کٹی ہوئی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
  12. سویا ساس ----- ایک چائے کا چمچ
  13. پاکستانی چائینیز نمک ---- 3/1 چائے کا چمچ
  14. ٹماٹر اور بند گوبھی ----- سجانے کے لیے
METHOD
  • پیالے میں میدہ ٬ انڈے اور نمک ڈال کر سخت آٹا گوندھ کر تھوڑی دیر کے لیے رکھنے کے بعد چوکور روٹی بیلیں اور اس روٹی کے چھوٹے چوکور ٹکڑے کاٹ لیں- بلینڈر میں مرغی کے ٹکڑے٬ لہسن٬ پاکستانی چائنیز نمک٬ سویا ساس٬ کالی مرچ٬ نمک اور ہری پیاز ڈال کر یکجان کر لیں- اس آمیزے کو چوکور پٹیوں کے درمیان رکھیں اور چاروں طرف سے لپیٹ کر پوٹلی بنائیں اور کناروں کو انڈہ لگا کر بند کرلیں- کڑاہی میں تیل گرم کر کے وانٹون اس میں سنہری کر کے پلیٹ میں نکال لیں- پیش کرنے کی پلیٹ میں بند گوبھی کدو کش کر کے بچھا دیں- اور ٹماٹر کے ٹکڑے کر کے رکھیں اور پھر وانٹون رکھ کر پیش کریں-
Reviews & Discussions

The fried wonton is really delicious dish ever who makes with some ingredients that mention in this recipe so now we make this dish by the following this method

  • falak, multan
  • Thu 02 May, 2019

The recipe on your web sight says to add curry powder but the measurement is not listed in the ingredients and you don't mention it in the video. I'm not sure what to do.

  • Fariyal, karachi
  • Tue 10 May, 2016