Crunchy Egg Fingers Recipe

Crunchy Egg Fingers Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Crunchy Egg Fingers Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Crunchy Egg Fingers Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:30 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

361

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

tooba from khi
کرنچی ایگ فنگرز (INGREDIENTS)
  1. انڈے 8عدد
  2. نمک حسبِ ذائقہ
  3. کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
  4. لال مرچ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
  5. باریک کٹا ہوا چکن 4-5کھانے کے چمچ
  6. ہرا پیاز 2کھانے کے چمچ
  7. کوٹنگ کے اجزاء:
  8. میدہ آدھا کپ
  9. کارن فلار آدھا کپ
  10. نمک حسبِ ذائقہ
  11. کٹی لال مرچ آدھا چائے کا چمچ
  12. مکس ہربز آدھا چائے کا چمچ
  13. پانی حسبِ ضرورت
  14. بریڈ کرمز کوٹنگ کے لئے
  15. کارن فلیکس کوٹنگ کے لئے
METHOD
  • ایک باؤل میں انڈے، نمک، کالی مرچ اور لال مرچ پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر ایک پین کو آئل سے گریس کریں اور اس میں ایگ مکسچر ڈالیں۔ اب اس ایگ مکسچر والے پین پر فوائل پیپر لگا کر اس کو سٹیمر میں رکھ دیں اور درمیانی آنچ پر چار سے پانچ منٹ کے لئے سٹیم کر لیں۔ پھر اس پین میں باریک کٹا ہوا چکن، ہرا پیاز، ڈال کر دوبارہ فوائل پیپر لگائیں اور ڈھکن سے ڈھانپ کر دس سے بارہ منٹ کے لئے سٹیم کر لیں۔ اب اس کرنچی ایگ کو پین سے نکال لیں اور لمبیفنگرزمیں کاٹ لیں۔ کوٹنگ ترکیب: ایک باؤل میں میدہ، کارن فلار، مکس ہربز، نمک اور کٹی لا ل مرچ ڈال کر مکس کریں اور تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور مکس کرتے جائیں۔ اب کٹی ہوئی لمبی فنگرز کو فلار بیٹر اور کارن فلیکس میں کوٹ کر لیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں ایگ فنگرز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔ سپیشل کرنچی ایگ فنگرز تیار ہیں کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions