Dahi Phulki

Dahi Phulki is regarded among the popular dishes. Read the complete Dahi Phulki with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dahi Phulki from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Dahi Phulki

Person Person

3-4 persons

time Time

0:30 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

514

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
دہی پھلکی (INGREDIENTS)
  1. 1. مونگ کی دال کا آٹا…. 1 کپ
  2. 2. بیکنگ سوڈا…. 1/2 چائے کا چمچ
  3. 3. نمک…. 1/2 کھانے کا چمچ
  4. 4. دہی…. 1 کلو
  5. 5. چینی…. 3 کھانے کے چمچ
  6. 6. کارن فلور…. 2 کھانے کے چمچ
  7. 7. پودینے کے پتے…. گارنش کے لیے
  8. 8. چاٹ مصالحہ…. حسب ضرورت
  9. 9. املی کی چٹنی… حسب ضرورت
  10. 10. گُڑ کی چٹنی…. حسب ضرورت
METHOD
  • • پہلے مونگ کی دال کا آٹا، بیکنگ سوڈا اور آدھا کپ پانی ڈال کر اچھی طرح سے گوندھ لیں اور دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں۔
  • پھلکی کے لیے:
  • • تیل میں اس کو پکوڑوں کی طرح ہلکا سنہرا تَل کر نکال لیں۔ • پھر اس کو دس سے پندرہ منٹ تک چھوڑ دیں اور جب ٹھنڈی ہو جائے تو اس کو دوبارہ فرائی کر لیں۔ • اب ایک پیالے پانی میں ایک کھانے کا چمچ نمک ڈال کر ان پھلکیوں کو ایک گھنٹے کے لیے بھیگوں دیں۔ • پھر ان پھلکیوں کو پانی سے نکال لیں۔ • اب دہی کو ململ کے کپڑے میں ڈال کر اس کا پانی اچھی طرح نچوڑ لیں۔ • ایک پیالے میں دہی، چینی اور کارن فلور کو اچھی طرح مکس کر لیں۔ • پھر پھلکیوں کے اوپر دہی کا مکسچر، پودینے کے پتے، چاٹ مصالحہ اور املی اور گُڑ کی چٹنی ڈال سرو کریں۔
Reviews & Discussions