Dal Keema Recipe In Urdu

Dal Keema Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dal Keema Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dal Keema Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Dal Keema Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

488

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

tahir from Lahore
دال قیمہ (INGREDIENTS)
  1. بیف قیمہ_____ آدھ کلو
  2. دال چنا_____ 600گرام
  3. ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
  4. کھانے کا تیل_____ آدھا کپ
  5. ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
  6. چوپڈ پیاز_____ 1کپ
  7. چوپڈ ٹماٹر_____ 1کپ
  8. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  9. لال مرچ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  10. ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
  11. ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  12. دھنیا پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  13. پانی_____ حسبِ ضرروت
  14. گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
  15. سبز مرچیں_____ گارنش کے لئے
  16. ادرک_____ گارنش کے لئے
  17. تازہ دھنیا_____ گارنش کے لئے
METHOD
  • ایک باؤل میں دال چنا دو سے تین گھنٹے کے لئے بھگو کر رکھ دیں۔ اب ایک باؤل میں پانی، ہلدی اور بھگوئی ہوئی دال ڈال کر اسی فیصد پکنے تک پکائیں۔ پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر دو سے تین منٹ تک تھوڑا پکا لیں۔ اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ اور ٹماٹر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں قیمہ، ہلدی، ذیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر اور پانی ڈال کر ہلکی آنچ پر پانچ سے دس منٹ دم پر رکھ دیں۔ اب اس میں پکی ہوئی دال، گرم مصالحہ، سبز مرچیں اور ادرک ڈال کر ڈھکن سے ڈھانپ کر دو سے تین منٹ پکائیں۔ دھنیے سے گارنش کر کے پراٹھے کے ساتھ سرو کریں۔
Reviews & Discussions