Dawat e Bahar Pizza Recipe in Urdu

Dawat e Bahar Pizza Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dawat e Bahar Pizza Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dawat e Bahar Pizza Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

As Desired

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1695

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

faiza from khi
دعوت بہار پیزا (INGREDIENTS)
  1. میدہ------------- 3پیالی
  2. خمیر-------- ایک کھانے کا چمچہ
  3. چینی------------ ایک چائے کا چمچہ
  4. نمک----------- ایک چائے کا چمچہ
  5. تیل------------- 2کھانے کے چمچے
  6. ٹاپنگ کے اجزاء:
  7. ساسجز (باریک )-------------- 2/1 پیالی
  8. کھمبی (باریک کٹی ہوئی)------------------ 4/1پیالی
  9. ہری شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)--------------- 4/1پیالی
  10. لال شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی)----------------- 4/1پیالی
  11. پیاز (باریک کٹی ہوئی)-------------- 4/1پیالی
  12. سیاہ زیتون---------------- 4/1پیالی
  13. ٹماٹو ساس--------------- 4کھانے کے چمچے
  14. موزریلا پنیر----------------- (کدوکش) ایک پیالی
  15. کٹی ہوئی کالی مرچ---------------- ایک چائے کا چمچہ
  16. نمک---------------- حسبِ ذائقہ
  17. تیل--------------- 2کھانے کے چمچے
METHOD
  • آتے کے اجزاءنیم گرم پانی سے گوندھ لیں۔ پیالے کو چکنا کریں اور آٹا اس میں ڈال کر گرم جگہ پر دگنا ہونے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور سبزیوں کو ہلکا سا تل کر نکال لیں۔ آٹے کو بیل کر پیزا کی ٹرے میں پھیلائیں، اس پر ٹماٹو ساس ، سبزیوں اور پنیر کی تہہ لگا دیں۔اس کے اوپر کالی مرچ اور نمک چھڑک کر 2/1گھنٹے کے لئے گرم جگہ پر کھ دیں۔ ٹرے کو پہلے سے گرم اوون میں 240ڈگری سینٹی گریڈ پر 5منٹ پکا کر اوون میں 180ڈگری سینی گریڈ پر کر دیں اور کنارے سنہری ہونے تک پکاکر نکال لیں۔
Reviews & Discussions