Dawn Bread Chicken Burgers Recipe in Urdu

Dawn Bread Chicken Burgers Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Dawn Bread Chicken Burgers Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Dawn Bread Chicken Burgers Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Dawn Bread Chicken Burgers Recipe in Urdu

Person Person

1-2

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

7421

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

kiran from
ڈان بریڈ چکن برگرز (INGREDIENTS)
  1. ڈان برگر بن ----- دو عدد
  2. مرغی کا قیمہ ----- آدھا کلو
  3. بریڈ سلائسز ----- دو عدد
  4. سیاہ مرچیں (کٹی ہوئی) ----- حسب ذائقہ
  5. ہری مرچ ------ ایک چائے کا چمچ (باریک چوپ کرلیں)
  6. پیاز (باریک چوپ کی ہوئی) ---- ایک کپ
  7. لہسن (باریک چوپ کیا ہوا) ----- ایک چائے کا چمچ
  8. انڈا ----- ایک عدد
  9. کارن فلور ---- دو کھانے کے چمچ
  10. نمک ----- حسب ذائقہ
  11. مایونیز ----- ایک چوتھائی چائے کا چمج
  12. ٹماٹر (سلائس کاٹ لیں) ---- ایک عدد
  13. کھیرا (سلائسز کاٹ لی) ----- ایک عدد
  14. سلاد پتہ (توڑ لیں) ----- ایک عدد
  15. چیز سلائسز ---- دو عدد
  16. تیل ---- فرائنگ کے لیے
METHOD
  • قیمہ دھو کر خشک کرلیں- چوپر میں بریڈ سلائسز اور قیمہ ڈال کر پیس لیں اور اس میں نمک٬ کٹی ہوئی سیاہ مرچیں٬ پیاز٬ ہری مرچیں٬ لہسن٬ انڈا اور کارن فلور ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں- بن کے سائز کے کباب بنا کر شیلو فرائی کریں- بن کو درمیان سے کاٹ کے نچلے حصے پر مایونیز لگائیں- اس پر سلاد پتہ رکھ کر کباب رکھ دیں- کباب پر تھوڑی مایونیز لگا کر اور کھیرے کے سلائسز رکھ کر چیز سلائس رکھ دیں اور بن کا اوپری حصہ رکھ کر فرنچ فرائز٬ گارلک سوس اور کیچپ کے ساتھ سرو کریں-
Reviews & Discussions