Degi Mutton Pulao Recipe

Degi Mutton Pulao Recipe is regarded among the popular dishes. Read the complete Degi Mutton Pulao Recipe with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Degi Mutton Pulao Recipe from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

930

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

afiya from khi
دیگی مٹن پلاؤ ریسپی (INGREDIENTS)
  1. مٹن 500گرام
  2. چاول 3کپ
  3. پیاز 1کپ
  4. ٹماٹر 1کپ
  5. ہری مرچیں 3-4عدد
  6. ٍتیز پت 2عدد
  7. کھانے کا تیل 2-3کھانے کے چمچ
  8. نمک حسبِ ذائقہ
  9. دہی آدھا کپ
  10. املی 1کھانے کا چمچ
  11. لا ل مرچ پاؤڈر 1کھانے کا چمچ
  12. ہلدی 1چائے کا چمچ
  13. ذیرہ 1چائے کا چمچ
  14. دھنیا پاؤڈر 1چائے کا چمچ
  15. ادرک لہسن پیسٹ 1کھانے کا چمچ
  16. ثابت مصالحے 1کھانے کا چمچ
METHOD
  • ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز، ذیرہ، تیز پت اور ثابت مصالحے ڈال کر گولڈن براؤن ہونے تک پکائیں۔ اب اس میں ادرک لہسن پیسٹ، مٹن، ٹماٹر، ہری مرچیں، نمک، ہلدی، لا ل مرچ پاؤڈر، املی، دہی اور دھنیا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔ پھر اس میں پانی ڈال کر پچیس سے تیس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں اور جب مٹن گل جائے تو اچھی طرح پکائیں۔ اب مٹن میں پانی اور بھگوئے ہوئے چاول ڈالیں۔ پھر جب پانی خشک ہوجائے تو آٹھ سے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ دیگی مٹن پلاؤ تیار ہے۔
Reviews & Discussions