Donuts Recipe in Urdu

Donuts Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Donuts Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Donuts Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Donuts Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

16088

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Laraib Ajmal from
ڈونٹس (INGREDIENTS)
  1. اجزاء ڈو:
  2. میدہ ۔۔ تین پیالی
  3. خمیر ۔۔ ایک ساشے
  4. انڈے ۔۔ دو عدد
  5. چینی ۔۔۔ دو کھانے کے چمچے
  6. پگھلا مکھن ۔۔ دو کھانے کے چمچے
  7. دودھ ۔۔ حسب ضرورت
  8. اجزاء ٹوپنگ:
  9. پگھلی چوکلیٹ ۔۔ آدھا پیالی
  10. رنگین اسپرنکلز ۔۔ آدھا پیالی
  11. دودھ ۔۔ 3-4 کھانے کے چمچے
METHOD
  • ایک پیالے میں خمیر چینی اور آدھی پیالی دودھ میں مکس کرکے ایک طرف رکھ دیں۔ پانچ منٹ بعد آمیزے میں بلبلے بننے لگیں گے، مطلب خمیر کام کر رہا ہے۔ تمام اجزاء کو ملا کر گوندھ لیں اور پیزا جیسا ڈو بنالیں۔ پیالے میں ڈھک کر رکھ دیں۔ یہاں تک کہ اس کا سائز ڈبل ہوجائے۔ اس کے ڈونٹس بنائے جاسکتے ہیں۔ میدے کو 4/1 انچ موٹا بیل کر کوکیز کٹر سے ڈونٹس کاٹ لیں۔ درمیان میں چھوٹے کٹر سے سوراخ بنالیں۔ جب پورے١ڈو کے بعد ڈونٹس بن جائے تو ایک ٹرے میں ڈھک کر تیس منٹ کے لئے رکھ دیں۔ ڈونٹس بھول کر ڈبل ہوجائیں تو پہلے سے گرم اوون میں سنہرا ہونے تک بیک کرلیں۔ اوون سے نکال کر ٹھنڈا کرلیں اور پگھلی ہوئی چوکلیٹ سے اچھی طرح لگا دیں، کسی کو سادہ رہنے دیں اور کسی پر اسپرنکلز یا کینڈیز لگا دیں۔ ایک پیالے میں آئسنگ شوگر اور دودھ کا پیسٹ بنا کر دونٹس پر لگائیں۔ چند سیکنڈ میں چوکیلٹ اوار آئسنگ شوگر سیٹ ہوجائیں گے اب مزے سے ڈؤنٹس کھائیں۔
Reviews & Discussions