Dum Main Pake Hoe Mutter Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 5444 Views 2222
Submited by Bela from karachi

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipe Read More

Try aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here. Hide

INGREDIENTS

دم میں پکے ہوئے مٹر

مٹر آدھا سیر


سوکھا دھنیا پسا ہوا ایک چمچ


لال مرچ پسی ہوئی اور نمک حسب ذائقہ


لہسن، ادرک پسا ہوا آدھا چمچ


لونگ ایک


آلو بخارا سوکھا ہوا دو دانے


گھی دو چھٹانک


ہلدی چائے کا آدھا چمچ


ہری مرچ چھ عدد


پیاز دو گٹھا


کالی مرچ چند دانے


دار چینی آدھی چٹکی


املی کا پانی آدھی پیالی

METHOD

فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے آدھا پیاز کو سرخ کرنے کے بعد ہلدی ڈال دیں۔ پھر مٹر کے دانوں کو تین منٹ تک ہلکی آنچ پر تل لئے جائیں۔ پھر اس کے بعد لہسن، دھنیا،کالی مرچ، دار چینی، لال مرچ ، نمک ادرک ، لونگ اور آلو بخارا ڈال کر بھونیں۔ پھر اس میں باقی کا پیاز باریک باریک کتر کر ڈال دیں اور تھوڑا سا بھوننے کے بعد املی کا پانی ڈال کر دم پر رکھ دیں۔ اور جب پانی خشک ہو جائے اور گھی نظر آنے لگے تو ہری مرچ باریک کاٹ کر ڈال دیں اور دوبارہ پانچ منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔ دم کے بعد آپ کے مٹر تیار ہیں۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS