بینگن کے گول سلائس کاٹ کر ٹھنڈے پانی میں ڈال دیں۔ ایک پیالے میں نمک، چاٹ مصالحہ، قصوری میتھی، املی کا پیسٹ اور کارن فلور ڈال کر مکس کر یں۔ کڑاہی میں درمیانی آنچ پہ تیل گرم کر یں۔ بینگن کے سلائسز کو پانی سے نکال کر خشک کر لیں اور تیار کیا ہوا مصالحہ لگا کر خوب اچھی طرح مکس کر یں اور گرم تیل میں ڈال کر فرائی کر یں اور کرپسی ہونے پر نکال لیں۔ مزیدار ایگ پلانٹ چپس تیار ہیں کیچپ کے ساتھ گرم گرم سرو کر یں۔