Eid Special Chicken Korma

Eid Special Chicken Korma is regarded among the popular dishes. Read the complete Eid Special Chicken Korma with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Eid Special Chicken Korma from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:40 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

1558

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

ghazal from khi
چکن قورمہ (INGREDIENTS)
  1. چکن ہڈی والا 800گرام
  2. براؤن کیا ہوا پیاز 50 گرام
  3. دہی 2 کپ
  4. کاجو 20گرام
  5. نمک حسبِ ذائقہ
  6. ہلدی ڈیڑھ چائے کا چمچ
  7. لال مرچ پاؤڈر ڈیڑھ کھانے کے چمچ
  8. ہری مرچ 4 عدد
  9. کُٹا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
  10. کُٹا ہوا زیرہ ایک کھانے کا چمچ
  11. آئل آدھا کپ
  12. گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچ
  13. ادرک لہسن کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
  14. سرکہ آدھا کپ
  15. بڑی اِلائچی 2عدد
  16. چھوٹی اِلائچی 3 عدد
  17. دار چینی 5 گرام
  18. کالی مرچ 6 عدد
  19. گرم مصالحہ (بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی،کالی مرچ )
METHOD
  • ایک برتن میں پانی ڈالیں اس میں چکن ، نمک ،ادرک لہسن کا پیسٹ اورسرکہ ڈال کر ملا لیں اور ۱۵ سے ۲۰ مِنٹ کے لیے رکھ دیں ۔ اب ایک پین میں آئل ڈالیں اس میں 500 گرام پیاز ڈال کر براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔اوران کو نکال لیں ۔ اب دہی ،کاجو اور براؤ ن کی ہوئی پیاز ڈال کر گرائنڈکر لیں۔ ایک دیگچی میں آئل ڈالیں اور بڑی اِلائچی ،چھوٹی اِلائچی،دار چینی اورکالی مرچ ادرک لہسن کا پیسٹ ،زیرہ ثابت،بنایا ہوا دہی،کا جو، براؤن پیاز کا پیسٹ ،ہلدی ،نمک ،ہری مرچ،دھنیا پسا ہوا ،گرم مصالحہ پاؤڈراور لال مرچ پاؤڈڈا ل کر ملا لیں اور پانچ سے سات مِنٹ تک پکائیں۔ اب اس میں چکن ڈال کر8 سے10 منٹ کا دم دیں اوردرمیان میں چیک کرتے رہیں ۔دم دینے کے بعد بھونائی کریں ۔ ادرک ،ہرا دھنیا،ہری مرچ کو بطور گارنش استعمال کرلیں۔ آ پکا مزیدار چکن قو رمہ تیار ہے ۔
Reviews & Discussions