Fish Ka Salad Recipe in Urdu

Fish Ka Salad Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Ka Salad Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Ka Salad Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:20 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

4503

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Sadia from Lahore
مچھلی کا سلاد (INGREDIENTS)
  1. مچھلی کے قتلے 390گرام(ابال کر کھال اور کانٹے الگ کر لیں)
  2. ہری شملہ مرچ ایک عدد(بہت چھوٹے سائز کی )
  3. پیلی شملہ مرچ ایک عدد(بہت چھوٹے سائز کی )
  4. پیاز (بہت چھوٹے سائز کی ) ایک عدد
  5. لیموں کا رس ایک کھانے کا چمچہ
  6. سفید مرچ پاؤڈر چائے کا چمچہ
  7. بھُٹے کے دانے تین کھانے کا چمچہ
  8. سوئیٹ کارن تین کھانے کے چمچے
  9. بند گوبھی ایک کپ(اسٹرپس کٹے ہوئے)
  10. نمک حسب ذائقہ
METHOD
  • شملہ مرچوں کے ڈنٹھل اور بیج نکال کر ان کے چھوٹے ٹکڑے کاٹ لیں۔ مچھلی کے گوشت کے ریشے کر لیں۔ ایک بڑا پیالہ لیں اس میں ہری شملہ مرچ، پیلی شملہ مرچ، نمک، پیاز، لیموں کا رس، سفید مرچ پاؤڈر، بھٹے کے دانے، سوئیٹ کارن اور گوشت کے ریشے ڈال کرمکس کر یں۔ ایک بڑی سیلد ٹرے لیں اس میں بند گوبھی کے پتے بچھا کر اس کے اوپر تیار کیا ہوا آمیزہ رکھیں۔ مزیدار مچھلی کا سلاد تیار ہے۔ سرو کر یں۔
Reviews & Discussions