Fish Stew Recipe in Urdu

Fish Stew Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish Stew Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish Stew Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

3058

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shumaila from
فش اسٹیو (INGREDIENTS)
  1. فش فلے آدھا کلو
  2. تیل تین کھانے کے چمچ
  3. (زیرہ ایک چائے کا چمچ (ثابت
  4. (لہسن کے جوئے دو سے تین عدد (باریک کٹے ہوئے
  5. (لال مرچ دو سے تین عدد (باریک کٹی اور تازہ
  6. تیز پتے دو عدد
  7. (لال شملہ مرچ ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  8. (پیاز ایک عدد (باریک کٹی ہوئی
  9. (دھنیا ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  10. (زیرہ ایک چائے کا چمچ (پسا ہوا
  11. (لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
  12. ہلدی ایک چائے کا چمچ
  13. نمک حسب ذائقہ
  14. (آلو دو عدد (چھوٹے کٹے ہوئے
  15. (ٹماٹر تین عدد (اُبلے اور باریک کٹے ہوئے
  16. پانی ایک کپ
METHOD
  • پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے زیرہ شامل کریں اور چند سیکنڈ بھوننے کے بعد اس میں لہسن کے جوئے، پیاز، تازہ لال مرچ، تیز پتے اور لال شملہ مرچ شامل کرکے اتنا بھونیں کہ پیاز تھوڑی سی گولڈن ہو جائے۔ اب اس میں پسا دھنیا، پسا زیرہ، لال مرچ، ہلدی اور نمک شامل کرکے ایک سے دو منٹ تک مکس کریں۔ پھر اس میں آلو، ایک کپ پانی اور ٹماٹر شامل کریں اور ڈھک کر اتنا پکائیں کہ آلو نرم ہو جائیں۔ اب ان میں مچھلی کے کیوبز شامل کرکے دو سے تین منٹ کا دم دیں۔ پھر آنچ تیز کرکے تھوڑا سا بھونیں اور گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions