Fish With Penne Pasta Recipe in Urdu

Fish With Penne Pasta Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fish With Penne Pasta Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fish With Penne Pasta Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

5467

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

anila from
فش ود پینی پاستہ (INGREDIENTS)
  1. فش فلے آدھا کلو (سلائس کئے ہوئے
  2. مکھن چار کھانے کے چمچ
  3. لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ
  4. (پالک تین سے چار پتے (باریک کٹے ہوئے
  5. (سویا آدھی گٹھی (کٹی ہوئی
  6. کریم چیز تین کھانے کے چمچ
  7. فریش کریم چار کھانے کے چمچ
  8. دودھ ایک چوتھائی کپ
  9. نمک حسب ذائقہ
  10. (کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کٹی ہوئی
  11. (پینی پاستا آدھا پیکٹ (ابلا ہوا
METHOD
  • پہلے کڑاہی میں مکھن، لیموں کا رس، پالک، سویا، کریم چیز، فریش کریم اور دودھ شامل کرکے مکس کریں۔
  • اب اس میں نمک اور کالی مرچ شامل کرکے ہلکی آنچ پر تین سے چار منٹ کے لیے پکالیں۔
  • پھر الگ پین میں پانی گرم کرکے فش کے پیسز کو ایک سے دو منٹ کے لیے جوش دے دیں۔
  • جب فش کے پیسز تیار ہو جائیں تو چیز والے سوس میں پینی پاستا شامل کرکے ایک سے دومنٹ تک مکس کریں۔
  • پلیٹر میں نکال کر اوپر فش رکھیں اور پینی پاستا کی سوس اوپر سے ڈال کر سرو کریں۔
Reviews & Discussions