Flafel

Flafel is regarded among the popular dishes. Read the complete Flafel with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Flafel from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Flafel

Person Person

3 persons

time Time

0:25 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

1366

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ashhad from Karachi
فلافل (INGREDIENTS)
  1. اُبلے ہوئے چنے_____ 300 گرام
  2. سبز دھنیا_____ 5 گرام
  3. پارسلے_____ 5 گرام
  4. لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ
  5. سبز مرچ_____ 1 کھانے کاچمچ
  6. میدہ_____ 3 کھانے کے چمچ
  7. زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  8. کُٹا ہوا دھنیا_____ 1 چائے کاچمچ
  9. بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کاچمچ
  10. نمک_____ حسبِ ذائقہ
  11. کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
  12. کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت
METHOD
  • ایک گرائینڈر لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چنے ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔ اب ایک گرائیندر لیں اور اس میں سبز دھنیا ،پارسلے ،لہسن ،سبز مرچ اورگرائینڈ کیے ہوئے چنے (چار کھانے کے چمچ)ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔ اب ایک باؤل لیں اور اس میں باقی بچے ہوئے چنے ڈال کر تیار شدہ مکسچر ،میدہ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،بیکنگ پاؤڈر ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ اب تیار کیے ہوئے مکسچر کے بالز بنا لیں ۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کر یں اور تیارکی ہوئی بالز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔
Reviews & Discussions