Fried Finger Fish And Chips Recipe in Urdu

Fried Finger Fish And Chips Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fried Finger Fish And Chips Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fried Finger Fish And Chips Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:30 - 0:15

comments Comments

1

reviews Views

9813

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

shaista from
فرائیڈ فنگر فش اینڈ چپس (INGREDIENTS)
  1. بغیر کانٹے کی مچھلی ----- آدھا کلو
  2. لیموں کا رس ----- دو کھانے کے چمچ
  3. انڈا ----- ایک عدد
  4. نمک ----- حسب ذائقہ
  5. کری پاؤڈر ------ آدھا چائے کا چمچ
  6. آٹا ----- آدھا کپ
  7. آلو ----- چار عدد
  8. تیل ----- حسب ضرورت
METHOD
  • مچھلی کو نمک لگا کر دھو لیں اور اس کے ترچھے ٹکڑے کاٹ لیں- آمیزہ بنانے کے لیے پہلے انڈا٬ نمک٬ لیموں کا رس اور کری پاؤڈر ملا کر پھینٹیں پھر آٹا تھوڑا تھوڑا کر کے ملاتی جائیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں- اب فنگر فش کو اس آمیزے میں ڈبو کر سنہرا ہونے تک تلیں پھر اسے پیپر ٹاول پر رکھ دیں تاکہ اضافی تیل نکل جائے- آلوؤں کا چھلکا اتار کر باریک چپس کاٹ لیں اور پانی میں ڈال کر رکھیں- اوون کو چار سو پچاس ڈگری پر پہلے گرم کریں- بیکنگ ڈش میں چپس کا پانی خشک کر کے رکھیں اور ہلکا سا تیل لگا کر انگلیوں سے ملا دیں- اوون میں رکھ کر بیس منٹ تک بیک کریں- پہلے چپس تیار کریں پھر تلی ہوئی مچھلی گرم گرم پیش کریں-
Reviews & Discussions

nice

  • shahnazukhussain, karachi
  • Tue 01 Sep, 2015