Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe

6 PERSON 00:30 00:10
Comments (0) 549 Views 2222
Submited by noor from khi

Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe recipe. By following the Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe recipe by which you can make Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Fried Kaleji Stick With Vegetable Recipe recipes at Hamariweb.com

INGREDIENTS

فرائیڈ کلیجی سبزی کے ساتھ

بکرے کی کلیجی 1/2 کلو (کیوبز کروالیں)


سرکہ 1 کھانے کا چمچہ


زیرہ پاؤڈر 1/2 کھانے کا چمچہ


لال مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/2 کھانے کا چمچہ


سیال مرچیں (کُٹی ہوئی) 1/4 چائے کا چمچہ


لہسن پیسٹ 1چائے کاچمچہ


تیل حسب ضرورت


لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ


نمک حسب ذائقہ


ٹماٹر (کیوبز کاٹ لیں) حسب ضرورت


کھیرا (کیوبز کاٹ لیں) حسب ضرورت

METHOD

کلیجی میں لہسن ادرک پیسٹ اور 1 کپ پانی ڈال کر اُبال لیں پانی خشک ہوجائے تو نکال لیں ٹھنڈا کرکے نمک، زیرہ پاؤڈر، سرکہ، کُٹی ہوئی لال مرچیں، کُٹی ہوئی سیاہ مرچیں اور لہسن پیسٹ لگا کر میرنیٹ کردیں اسکیور میں کلیجی ٹماٹر پھر کلیجی،پھر کھیرا لگا کر اسی طرح تمام اسکیور تیار کرلیں تیل گرم کرکے اسٹک شیلو فرائی کریں اور سلاد کے ساتھ ساتھ پیش کریں

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS