Spunch Cheese Sause With Egg Recipe in Urdu

Spunch Cheese Sause With Egg Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Spunch Cheese Sause With Egg Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Spunch Cheese Sause With Egg Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:35 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6782

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

tehmeena from
اسپنچ چیزی سوس ودھ ایگ (INGREDIENTS)
  1. پالک ----- آدھا کلو
  2. لہسن کے جوئے ----- دو عدد (چوپ کرلیں)
  3. نمک ----- حسب ذائقہ
  4. سیاہ مرچیں ------ آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  5. مکھن ----- ایک کھانے کا چمج
  6. چیزی سوس
  7. چیڈر چیز ------ ایک کپ (کدو کش کرلیں)
  8. سیاہ مرچیں ----- آدھا چائے کا چمچ (کٹی ہوئی)
  9. نمک ----- حسب ذائقہ
  10. میدہ -----ایک کھانے کا چمچ
  11. دودھ --- ایک کپ
  12. مکھن ------ ایک کھانے کا چمچ
  13. پانی ------ ایک کپ
  14. انڈے ------ حسب ضرورت
  15. ہری پیاز ----- گارنشنگ کے لیے
METHOD
  • پالک کو ابال کر پانی نکال دیں اور چوپر میں پیس لیں- سوس پین میں مکھن گرم کر کے لہسن ڈال کر فرائی کریں-
  • اس میں پالک پری٬ نمک٬ کٹی ہوئے سیاہ مرچیں ڈال کر بھون لیں اور سرونگ ڈش میں نکال لیں- سوس بنانے کے لیے سوس پین میں مکھن گرم کر کے میدہ ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون لیں-
  • اس میں پانی٬ دودھ٬ نمک اور کٹی ہوئی سیاہ مرچیں شامل کر کے تیزی سے مکس کریں-
  • چیڈر چیز کی آدھی مقدار ڈال کر مکس کریں اور آنچ سے اتار لیں-
  • پالک پر سوس ڈال کر باقی چیز پر چھڑک دیں- انڈے توڑ کر ڈالیں-
  • ہری پیاز چھڑک کر پہلے سے گرم اوون میں دو سو بیس ڈگری پر آٹھ منٹ تک بیک کریں- اوون میں سے نکال کر گرم گرم سرو کریں-
Reviews & Discussions