Frying Pan Pizza Recipe In Urdu

Frying Pan Pizza Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Frying Pan Pizza Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Frying Pan Pizza Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Frying Pan Pizza Recipe In Urdu

Person Person

As Desired

time Time

00:35 - 00:50

comments Comments

0

reviews Views

371

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Unaiza from Islamabad
فرائنگ پین پیزا (INGREDIENTS)
  1. میدہ_____ ڈیڑھ کپ
  2. نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
  3. خمیر_____ 1 چائے کا چمچ
  4. کاسٹر شوگر_____ 1 چائے کا چمچ
  5. آئل_____ 3 سے 4 کھانے کے چمچ
  6. پانی_____ حسب ضرورت
  7. چکن بریسٹ_____ 2 عدد
  8. ادرک لہسن پیسٹ_____ آدھ چائے کا چمچ
  9. نمک_____ آدھ چائے کا چمچ
  10. مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
  11. زیرہ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ بھنا ہوا
  12. لیموں کا رس_____ 2 کھانے کے چمچ
  13. دہی_____ 1 کھانے کا چمچ
  14. پیزا ساس_____ 4 کھانے کے چمچ
  15. پیاز_____ 2 عدد سلائس میں کٹے ہوئے
  16. چکن تکہ_____ آدھ کپ ریشے دار
  17. ٹماٹر_____ 1 عدد کٹا ہوا
  18. شملہ مرچ_____ 1 عدد کٹی ہوئی
  19. چیڈر چیز_____ آدھ کپ
  20. آئل_____ 4 کھانے کے چمچ
METHOD
  • پین میں دو عدد چکن بریسٹ کے ٹکڑے شامل کریں اور ادرک لہسن پیسٹ، نمک، مرچ پاؤڈر، بھنے ہوئے زیرے، لیموں کے رس اور دہی کے ساتھ میرینیٹ کر لیں۔ پندرہ منٹ کے لئے چکن ایک طرف رکھ دیں۔ پھر اسے چکن گل جانے تک گرل کر لیں۔ آخر میں گرم کوئلے چکن پر پھیلا دیں اور تھوڑا سا تیل چھڑک دیں۔ ڈھانپ کر دس منٹ کے لئے چھوڑ دیں۔ ایک پیالے میں میدہ، نمک، خمیر، آئل اور کاسٹر شوگر مکس کرلیں۔ نیم گرم پانی کے ساتھ آمیزہ گوندھیں یہاں تک کہ ڈو تیار ہوجائے۔ اب اس ڈو کو تیس منٹ کے لئے ڈھانپ کر ایک سائیڈ پر رکھ دیں۔ پھر ڈو کو نو انچ کے پیزے کی شکل میں رول کرلیں۔ فرائی پین میں دو کھانے کے چمچ آئل ڈال کر ہلکی آنچ پر گرم کریں۔ ڈو کو تین منٹ کےلئے ایک سائیڈ سے گرم کرلیں پھر اسے پلٹیں دوسری سائیڈ بھی دو کھانے کے چمچ آئل سے ہلکا سنہری کرلیں۔ پھر اس کے اوپر پیزا ساس پھیلا دیں۔ ساس کے ساتھ پیاز، چکن تکہ، ٹماٹر، شملہ مرچ کے ساتھ ٹاپنگ کریں۔ چیڈر چیز پیزا پر چھڑک دیں۔ پانچ منٹ کے لئے گرل کرلیں یہاں تک کہ چیز پگھل جائے۔ ٹکڑوں میں کاٹ کر گرم گرم سرو کریں۔
Reviews & Discussions