Fudge Brownies Recipe in Urdu

Fudge Brownies Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Fudge Brownies Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Fudge Brownies Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Fudge Brownies Recipe in Urdu

Person Person

6

time Time

0:20 - 0:20

comments Comments

0

reviews Views

15600

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

jasmeen from
فیوج براؤنی (INGREDIENTS)
  1. میدہ ----- دس کھانے کے چمچ
  2. کوکو ---- دو کھانے کے چمچ
  3. چینی ---- بارہ کھانے کے چمچ
  4. انڈے ----- چھ عدد
METHOD
  • انڈے کو اچھی طرح پھینٹ لیں پھر چینی ڈال کر مکس کریں اب میدے میں کوکو پاؤڈر ڈال کر مکس کر کے انڈے اور چینی کے مکسچر میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈال کر فولڈ کریں اور 8 بائے 8 انچ کے پین میں ڈال کر 200 پر بیک کریں- اب کیک سائیڈ چھوڑ دے تو نکال کر ٹھنڈا کریں اب اسے جس سائز کی براؤنیز کرنی ہے کر کے دودھ ڈالیے پھر گلیز یا فیوج آئسنگ ڈال کر پیش کیجیے-
  • فیوج آئسنگ اجزاﺀ کوکنگ چاکلیٹ ----- ایک کپ مکھن ---- ایک کھانے کا چمچ کریم ---- ایک چوتھائی کپ
  • ترکیب ڈبل بوائر پر تمام چیزوں کو مکس کر کے براؤنیز پر لگا لیجیے-
  • گلیز آئسنگ
  • اجزاﺀ آئسنگ شوگر ----- ایک کپ مکھن ---- ایک چائے کا چمچ پانی ---- ایک کھانے کا چمج کوکو ---- دو کھانے کے چمچ
  • ترکیب تمام چیزوں کو مکس کر کے پکا لیں اور براؤنیز پر لگا دیں-
Reviews & Discussions