Garlic Skinny Fries

Garlic Skinny Fries is regarded among the popular dishes. Read the complete Garlic Skinny Fries with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Garlic Skinny Fries from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:10 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

687

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

zehra from khi
گارلک اسکنی فرائز (INGREDIENTS)
  1. آلو پانچ سو گرام
  2. کارن فلور حسب ضرورت
  3. لہسن پاؤڈر ایک چائے کا چمچ یا حسب ضرورت
  4. نمک حسب ذائقہ
  5. تیل فرائنگ کے لئے
  6. کیچپ حسب ضرورت
METHOD
  • آلوؤں کو موٹے سلائسز میں کاٹ لیں۔
  • پھر کارن فلور، نمک اور لہسن پاؤڈر کو آلوؤں کے اوپر چھڑک کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • کڑاہی میں تیل گرم کرکے آلوؤں کو ڈیپ فرائی کرلیں یہاں تک کہ ہلکی سنہری رنگت آجائے۔
  • فرائز کو پیپر پر رکھ کر اوپر نمک اور لہسن پاؤڈر (ضرورت ہو تو) چھڑک کر مکس کردیں۔
  • مزیدار فرائز تیار ہیں کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
  • بیکنگ کے لئے: کارن فلور، نمک، لہسن پاؤڈر اور ایک کھانے کا چمچ تیل آلوؤں پر چھڑک کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
  • اب آلوؤں کو بیکنگ ٹرے پر ایک تہہ میں بچھا دیں۔
  • پھر ایک سو اسی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ کے لئے بیک کریں۔
  • پھر سلائسز کی سائیڈ بدل کر مزید دس منٹ تک بیک کریں یہاں تک کہ سلائسز کرسپی اور سنہرے ہوجائیں۔
Reviews & Discussions