Gawar Phali Ki Bhujia Recipe In Urdu

Gawar Phali Ki Bhujia Recipe In Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gawar Phali Ki Bhujia Recipe In Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gawar Phali Ki Bhujia Recipe In Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

Gawar Phali Ki Bhujia Recipe In Urdu

Person Person

4

time Time

00:30 - 00:15

comments Comments

0

reviews Views

651

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Anoosha from Hyderabad
گوار پھلی کی بھجیا (INGREDIENTS)
  1. پیاز_____ 1 عدد
  2. زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
  3. دھنیاپاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
  4. تل_____ 1 چائے کا چمچہ
  5. سرخ مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچہ
  6. لہسن پیسٹ_____ 1چائے کا چمچہ
  7. ہلدی پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچہ
  8. نمک_____ حسب ذائقہ
  9. تیل_____ 2 کھانے کے چمچے
  10. ٹماٹر (چار ٹکڑے کر لیں) _____ 1عدد
  11. ہری پھلیاں_____ 1 کپ
  12. تازی میتھی_____ 1 گٹھی
  13. لیموں کا رس_____ 1 کھانے کا چمچہ
METHOD
  • پیاز کو چوپ کر لیں۔ ایک پیالے میں زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، تل، سرخ مرچ پاؤڈر، لہسن پیسٹ، ہلدی پاؤڈر اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ اب اس مکسچر کو پیاز کے ساتھ فوڈ پروسیسر میں ڈال کر گرائنڈ کر لیں۔ ایک سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پیاز مکسچر ڈال کر 5منٹ کے لئے بھون لیں۔ اب اس میں ٹماٹر، ہری پھلیاں اور میتھی شامل کر کے 5منٹ تک پکائیں۔ اس کے بعد اس میں لیموں کا رس ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں اور گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions