Ghiya Tori Ka Shorma Recipe in Urdu

PERSON
Comments (0) 9270 Views 3333
Submited by Farha from Islamabad

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook some Read More

Get hold of some delicious and easy to make recipes online. This facility is suitable for learners as well as for house wives who are dealing with the desire to cook something different. Hide

INGREDIENTS

گھیا توری کا شوربہ

گھیا توری تین پاؤ


تیل تین کھانے کے چمچ


زیرہ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ


مسٹرڈ (ثابت) آدھا چائے کا چمچ


پیاز باریک کٹا ہوا ایک عدد


لہسن پسا ہوا دو جوئے


ہلدی چوتھائی چمچ


سرخ مرچ چوتھائی چمچ


پسا ہوا دھنیا ایک چائے کا چمچ


پسا ہوا زیرہ ایک چائے کا چمچ


نمک حسب ضرورت


ٹما ٹر پیسٹ ایک کھانے کا چمچ


ٹماٹر باریک کٹے ہوئے آدھ کلو


پانی دو تہائی پیالی


سبز دھنیا کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ


گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ

METHOD

گھیا توری کے آدھا انچ موٹے سلائس کر لیں۔ تیل گرم کر یں اور اس میں زیرہ اور مسٹرڈ کے بیج دو منٹ فرائی کر یں پھر پیاز اور لہسن شامل کر کے 5منٹ بھونیں۔ ہلدی، مرچ، پسا ہوا دھنیا، زیرہ اور نمک ڈال کر دو منٹ پکائیں۔ گھیا توری کے سلائس ڈالیں اور 5منٹ مزید پکائیں۔ ٹماٹر پوری اورکٹے ہوئے ٹماٹر پانی کے ہمراہ سوس پین میں ڈالیں اور 10منٹ تک ہلکی آنچ پر پکائیں تاکہ سوس گاڑھا ہو جائے۔ گرم مصالحہ اور تازہ دھنیا شامل کر یں۔ مزید 5منٹ پکائیں تاکہ گھیا توری گل جائے۔

You may also like

REVIEWS & DISCUSSIONS