Gosht Hareesa

Gosht Hareesa is regarded among the popular dishes. Read the complete Gosht Hareesa with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gosht Hareesa from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

8

time Time

1:00 - 0:25

comments Comments

0

reviews Views

1799

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

sadaf from khi
گوشت ھریسہ (INGREDIENTS)
  1. (گوشت ایک کلو (بغیر ہڈی
  2. (مونگ کی دال آدھی چھٹانک (ثابت
  3. چاول آدھا چھٹانک
  4. گندم ایک پاؤ
  5. (سیاہ مرچ چار چائے کے چمچ (پسی ہوئی
  6. ادرک حسبِ ضرورت
  7. لہسن حسبِ ضرورت
  8. پیاز حسبِ ضرورت
  9. گھی حسبِ ضرورت
  10. نمک حسبِ ضرورت
METHOD
  • چاول اور دال کو اِکٹھا اُبال لیں اور گندم کو بھگو کر رکھ دیں۔
  • گھی میں دو درمیانے سائز کے پیاز کاٹ لیں۔
  • جب پیاز لال ہو جائے تو اس میں گوشت بھی مِلا لیں۔
  • اس کے ساتھ ہی ادرک اور لہسن کُوٹ کر ڈال دیں۔
  • جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اس میں وافر پانی ڈال دیں۔
  • جب گوشت گَل جائے تو اسے پانی میں سے نکال کر مُوٹا مُوٹا کوٹ لیں۔
  • اس کوٹے ہوئے گوشت کو دوبارہ پانی میں ڈال دیں، اس کے ساتھ گندم اور اُبلی ہوئی دال اور چاول بھی ڈال دیں اور اسے پکنے دیں۔
  • اگر ضرورت ہوتو مزید پانی بھی ڈال لیں۔
  • گندم کا دانہ نکال کر چیک کریں اگر اچھی طرح گَل گیا ہو تو اس میں گھوٹنا چلائیں اور پکاتے رہیں تاکہ سب چیزیں باہم یکجان ہوجائیں اور ان کی لئ سی بن جائے۔
  • اس کے بعد کالی مرچ اور نمک ڈال دیں۔
  • اب کسی علیحدہ برتن میں گھی ڈال کر اس میں پیاز کاٹ کر ڈالیں اور جب خستہ ہوجائیں تو نکال لیں۔
  • یہ پیاز نکالا ہوا گرم گرم گھی ہریسہ پر ڈال دیں، اس کے ساتھ چمچ بھی ہلائیں۔
  • مزیدار ہریسہ تیار ہے اس کو ڈونگوں میں نکال لیں۔
  • اب اس کے اوپر تَلی ہوئی پیاز چھڑک کر نان کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions