Gosht Kai Paneer Kabab Recipe in Urdu

Gosht Kai Paneer Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gosht Kai Paneer Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gosht Kai Paneer Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:45 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

707

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mishal from khi
گوشت کے پنیر ی کباب (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ دو بار پسا ہوا 1--------------/2کلو
  2. چربی-------------------- 50گرام
  3. دہی------------------ (پانی نکلا ہوا) 2کھانے کے چمچے
  4. پسا ہوا گرم مصالحہ--------------- ایک چائے کا چمچہ
  5. پسا ہوا سفید زیرہ --------------------ایک کھانے کا چمچہ
  6. کٹی ہوئی لال مرچ------------------ ایک کھانے کا چمچہ
  7. پیاز---------------------- (چوپ کی ہوئی) ایک عدد
  8. ہری مرچیں---------------------- (چوپ کی ہوئی) 4عدد
  9. ہرا دھنیا-----------------(چوپ کیا ہوا) 2/1گڈی
  10. پسا ہوا لہسن ادرک----------------- ایک کھانے کا چمچہ
  11. انڈے--------------- 2عدد
  12. ڈبل روٹی کا چورہ----------------- 3کھانے کے چمچے
  13. موزریلا پنیر(کدو کش)---------------------- 200گرام
  14. شملہ مرچ(باریک کٹی ہوئی)---------------------- ایک عدد
  15. ٹماٹر (باریک کٹا ہوا)------------------ ایک عدد
  16. نمک------------------ حسبِ ذائقہ
  17. تیل-------------------------- تلنے کے لئے
  18. شملہ مرچ، ٹماٹر گارجر، لیموں-------------- سجانے کے لئے
METHOD
  • چوپر میں قیمہ اور چربی یکجان کرلیں۔ اس میں پنیر ، ٹماٹر اور شملہ مرچ کے علاوہ باقی تمام اجزاءشامل کرکے 2/1گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔اس آمیزے کے کباب بنا لیں۔ فرائنگ پین میں تیل گرم کرکے کبابوں کو سنہری تل لیں۔ کبابوں کو بیکنگ ٹرے میں رکھیں۔ ان پر پنیر ، شملہ مرچ اور ٹماٹر رکھ کر پہلے سے گرم اوون میں 180ڈگری سینٹی گریڈ پر 10منٹ پکا کر نکا ل لیں۔ سرونگ ڈش کو شملہ مرچ، ٹماٹر ، گاجر اور لیموں سے سجائیں اور کباب رکھ کر پیش کریں
Reviews & Discussions