Gosht Or Subzi Ka Soup Recipe in Urdu

Gosht Or Subzi Ka Soup Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Gosht Or Subzi Ka Soup Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Gosht Or Subzi Ka Soup Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:40 - 0:15

comments Comments

0

reviews Views

6838

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Naiza from Islamabad
گوشت اور سبزی کا سوپ (INGREDIENTS)
  1. بکری کا گوشت کلو(چھوٹے ٹکڑے کر لیں)
  2. گاجر دو (کاٹ لیں)
  3. شلجم ایک (کاٹ لیں)
  4. پیاز، درمیانی دو (کا ٹ لیں)
  5. مٹر پیالی
  6. لہسن چار جوئے (کاٹ لیں)
  7. ادرک ایک ٹکڑا (کاٹ لیں)
  8. نمک چائے کا چمچہ
  9. کالی مرچ چائے کا چمچہ
  10. دار چینی ایک ٹکڑا (ثابت)
  11. کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
  12. مکھن ایک چائے کا چمچہ
METHOD
  • گوشت، سبزی، لہسن، ادرک ، پیاز، نمک، کالی مرچ اور دار چینی ملا لیں اور ان چیزوں سے دوگنا پانی ڈال کر چولہے پر چڑھا دیں۔ ایک حصہ پانی رہ جائے تو اتار کر چھلنی میں چھان لیں۔ اب مکھن گرم کر یں اور اس میں کارن فلور بھون کر سوپ میں شامل کر دیں 5منٹ پکا کر اتار لیں۔ سوپ تیار ہے۔
Reviews & Discussions