Grill Bihari Kabab Recipe in Urdu

Grill Bihari Kabab Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Grill Bihari Kabab Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Grill Bihari Kabab Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

6

time Time

0:15 - 0:10

comments Comments

0

reviews Views

11206

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Ainy from karachi
گرل بھاری کباب (INGREDIENTS)
  1. پسندے(پتلے لمبے) کلو
  2. ثابت دھنیا دو کھانے کے چمچے
  3. سونف دو کھانے کے چمچے
  4. زیرہ ایک کھانے کا چمچہ
  5. چھوٹی الائچی چار عدد
  6. پیاز ایک کپ(تل کر براؤن کی ہوئی)
  7. بڑی الائچی دو عدد
  8. نمک حسب ذائقہ
  9. تیل حسب ضرورت
  10. لونگ چار عدد
  11. جاوتری تین ٹکڑے
  12. لہسن کے جوے پانچ عدد(پیس لیں)
  13. ادرک (پیس لیں) ایک انچ کا ٹکڑا
  14. لیموں (رس نکال لیں) ایک عدد
  15. پپیتا پیسٹ دو کھانے کے چمچے
  16. دہی دو کھانے کے چمچے
  17. ثابت لال مرچیں 6-7عدد
METHOD
  • ثابت دھنیا، سونف، زیرہ ، چھوٹی الائچی ، بڑی الائچی، لونگ، جاوتری، ثابت لال مرچوں کو توے پر ڈال کر ہلکی آنچ پر بھون کر پیس لیں اور پسندوں پر یہ مصالحہ، براؤن کی ہوئی پیاز، نمک، پسا ہوا لہسن، ادرک ، لیموں کا رس، پپیتا پیسٹ اور دہی لگا کر رات بھر میرینیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔ ایک گریلنگ پین کو درمیانی آنچ گرم کر کے میرینیٹ کئے ہوئے پسندوں کو اس میں ڈال کر سینک لیں۔ مزیدار گرل بہاری کباب تیار ہیں گرم گرم سرو کر یں۔
Reviews & Discussions