خربوزہ آدھا کر کے بیج نکال دیں پھر بڑے چمچے سے سارا گودا نکال کر کاٹ لیں ۔کسی تیز چاقو سے اس خربوزے کے پیالے کے کنارے ڈیزائن دار نو کیلے کر لیں ۔انناس چھیل کر چوکور ٹکڑے کاٹ لیں ۔پھر خربوزے کے ساتھ ملا کر خربوزے کے پیا لے میں بھر دیں ۔کشمش چھڑک دیں اور ہر پیالے پر ایک ایک چیری رکھ کر خوب ٹھنڈا کر لیں۔