Hoagie Burger Recipe in Urdu

Hoagie Burger Recipe in Urdu is regarded among the popular dishes. Read the complete Hoagie Burger Recipe in Urdu with ingredient details and method. It is a simple recipe and all required ingredients are easily available. Prepare the dish as per the Hoagie Burger Recipe in Urdu from top chefs and add the true flavor or taste to your food. You can also share this recipe with your friends and family members.

recipe

Person Person

4

time Time

0:50 - 0:30

comments Comments

1

reviews Views

3945

star Rating

ratingratingratingratingrating

submit Submited by

Mehar from
ہواگی برگر (INGREDIENTS)
  1. گائے کا قیمہ آدھا کلو
  2. نمک ایک تہائی چائے کا چمچ
  3. کالی مرچ ایک تہائی چائے کا چمچ
  4. لہسن کا پیسٹ ایک تہائی چائے کا چمچ
  5. مسٹرڈ پیسٹ آدھا چائے کا چمچ
  6. تھائم پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  7. اوریگانو پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
  8. انڈا ایک عدد
  9. بریڈ ایک سلائس
  10. دودھ آدھا کپ
  11. باریک کٹی پیاز ایک عدد
  12. کریم چیز حسب ضرورت
  13. ہاٹ ڈوگ بن چار عدد
  14. سلاد کے پتے حسب ضرورت
  15. مایونیز دو کھانے کے چمچ
  16. سرکہ تین کھانے کے چمچ
  17. مشروم سلائس چار عدد
  18. چیڈر چیز حسب ضرورت
METHOD
  • گائے کے قیمے کو نمک، کالی مرچ، لہسن کا پیسٹ، مسٹرڈ پیسٹ، تھائم پاؤڈر، اوریگانو پاؤڈر اور انڈے سے تیس منٹ کے لیے میرینیٹ کریں۔
  • اس میں دودھ میں بھیگی ہوئی بریڈ سلائس شامل کریں۔
  • اس کے کباب بنا کر حسب ضرورت تیل کے ساتھ فرائی کر لیں۔
  • تیل گرم کر کے کٹی پیاز کو فرائی کریں۔
  • اس میں مشروم کے سلائس اور چیڈر چیز شامل کریں اور مزید فرائی کریں۔
  • بن کو درمیان سے دو حصوں میں کاٹ کر سینک لیں۔
  • اس کے ایک حصے پر کریم چیز لگائیں، پھر سلاد پتہ رکھیں، اوپر سے فرائی کیا ہوا کباب رکھیں۔
  • اب پیاز اور مشروم کا فرائی کیا ہوا آمیزہ ڈالیں۔
  • مایونیز میں سرکہ ملا کر اوپر سے ڈالیں۔
  • ساتھ ہی مسٹرڈ پیسٹ ڈال کر بن کے دوسرے حصے سے ڈھک دیں اور فرنچ فرائز کے ساتھ پیش کریں۔
Reviews & Discussions

Catch the most delicious and mouth watering Hoagie Burger recipe. I have shared this with my mother and she liked it too. She tried it yesterday and it turned to be delicious in taste. Thanks for posting it here.

  • Maheen, Lahore
  • Wed 31 Aug, 2016